کیجیو؟کیجٔو
ضامن جعفری
جو چپ رہے گی زبان خنجرچھپے گا خونِ ناحق کس طرح پیشِ خدا قاتل
ترے دامن پہ چھینٹے، آستینوں پر لہو ہو گا
اُستاد قمر جلالوی
تصیح کردی
واہ!جتنی شدت سے تجھ کو دیکھا ہے
اتنی شدت سے کچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں دیکھنے دو مجھے
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا