سید عمران
محفلین
قید کہاں کیا...آپ فی الحال اس لڑی سے نکل کر فارسی اشعار پڑھنا شروع کریں. ان لوگوں نے سازش کے تحت آپ کو اسی لڑی میں قید کیا ہوا ہے.
ہم تو مسلسل انہیں یہاں سےبھاگنے کےمشورے دے رہے ہیں...
قید کہاں کیا...آپ فی الحال اس لڑی سے نکل کر فارسی اشعار پڑھنا شروع کریں. ان لوگوں نے سازش کے تحت آپ کو اسی لڑی میں قید کیا ہوا ہے.
آپ کو اس کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔لڑی اہل لڑی کے ساتھ سپردے زمیں ہوجائے گی۔
ریڈی اسٹیڈی...میں نے سچی میں بھاگ جانا ہے ۔ مجھے ان چیزوں سے بہت ڈر لگتا ہے
صحیح کہا بھائی ۔ مجھے فارسی اشعار والی لڑی میں ہی جانا چاہیے ابآپ فی الحال اس لڑی سے نکل کر فارسی اشعار پڑھنا شروع کریں. ان لوگوں نے سازش کے تحت آپ کو اسی لڑی میں قید کیا ہوا ہے.
پہلے اردو صحیح کرلیں...صحیح کہا بھائی ۔ مجھے فارسی اشعار والی لڑی میں ہی جانا چاہیے اب
ہممکچھ نہیں بہن جی، وہی جو پچھلے دس بارہ سالوں سے ہوتا آ رہا ہے۔ "تاریخی شورش" آپ نے صحیح لکھا، لیکن اس بار زیادہ دوست معطل ہوئے ہیں اور یہ واقعی افسوس ناک ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔
کراچی والوں کی اُردو کون صحیح کروا سکتا ہے ؟ ہونہہپہلے اردو صحیح کرلیں...
وہ آگے کی چیز ہے.. .
آپ تو پنجاب سے آئی ہیں... ہونہہ!!!کراچی والوں کی اُردو کون صحیح کروا سکتا ہے ؟ ہونہہ
اب تو کراچی میں ہوں نا ۔ اب کراچی والی ہو گئی ہوں ۔ ہونہہ ہونہہآپ تو پنجاب سے آئی ہیں... ہونہہ!!!
آپ ایک دھندے سے لگیں...اب تو کراچی میں ہوں نا ۔ اب کراچی والی ہو گئی ہوں ۔ ہونہہ ہونہہ
دونوں اللہ کے محبوب رنگ ہیں.اس سے پہلے ہم نے سنا تھا کہ سفید رنگ اللہ کا محبوب رنگ ہے۔
ہم تو کچھ اور سمجھ رہے تھے
درٹمین سے معذرت کے ساتھارے بس ٹھیک ہے خان صاحب آپ نے معذرت کرلی نہ بات ختم۔
آپ کو جواب کو رپورٹ کرنا چاہیے مجھے ۔ آپ میرا تمسخر اُڑا رہے ہیں ۔د
درٹمین سے معذرت کے ساتھ
کیوں ایسا کیا کیا ہے اس بچے نے؟؟؟آپ کو جواب کو رپورٹ کرنا چاہیے مجھے ۔ آپ میرا تمسخر اُڑا رہے ہیں ۔
وہ عمر میں آپ سے بہت چھوٹے ہیں، چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیجیےآپ کو جواب کو رپورٹ کرنا چاہیے مجھے ۔ آپ میرا تمسخر اُڑا رہے ہیں ۔
میرے نام کا مذاق اُڑا رہے ہیںکیوں ایسا کیا کیا ہے اس بچے نے؟؟؟
معافی غلطی کی ہوتی ہے بھائی ۔ وہ جان بوجھ کے ایسا کر رہے ہیںوہ عمر میں آپ سے بہت چھوٹے ہیں، چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیجیے
آپ بتائیے پھر ان کا کیا کریںمعافی غلطی کی ہوتی ہے بھائی ۔ وہ جان بوجھ کے ایسا کر رہے ہیں