دُر ِ ثمین
معطل
خود بھی دیکھ لیا کریں ۔ سارا دن چکراتے ہی رہیں گے اور دوسروں کو آئینہ دکھانے کا موقع نہیں ملے گا آپ کونہیں۔۔۔
آئینہ دکھا رہے ہیں!!!
خود بھی دیکھ لیا کریں ۔ سارا دن چکراتے ہی رہیں گے اور دوسروں کو آئینہ دکھانے کا موقع نہیں ملے گا آپ کونہیں۔۔۔
آئینہ دکھا رہے ہیں!!!
اب ساری بتائیں ایک ایک کر کے نہیں تو میں نے جان نہیں چھوڑنی آپ کیایک ہو تو بتاؤں۔۔۔
ظہیر بھائی سےشکایت کس سے لگائیں گی؟؟؟
معذرت خواہ ہوں نقیبی صاحب، کل میں نے سوچا تھا اس بارے میں لیکن ایک فقط 'افسوس' کرنے پر میری وہ مدارات ہوئیں کہ توبہ کرتے ہی بنے اور بے اختیار جاوید قریشی مرحوم کا ایک شعر یاد آ گیا:بھائی آگے آکر اس رسم کو ختم کرنے کی کوشش کریں۔شاید معملات میں بہتری پیدا ہو جائے۔کچھ مانے اور کچھ اپنی منوائیں۔
اس سے پہلے ہم نے سنا تھا کہ سفید رنگ اللہ کا محبوب رنگ ہے۔سیاہ رنگ اللہ کا محبوب رنگ ہے.
اچھا ۔ تو آپ نے اللہ کی محبت میں پروفائل پکچر سیاہ لگائی ہے ؟
ہم تو کچھ اور سمجھ رہے تھےجی بالکل.
مجھے تو لگا یہاں سارے دوست اور بہن بھائی ہیں ۔ دشمن کہاں سے آ گئے ؟کوئی خاص وجہ نہیں، یہاں دشمنوں کے چہرے سیاہ کرنے کی رسم چل رہی ہے
دشمن تو میں نے غلطی سے کہہ دیا، آپ تو ماشاءاللہ شاعرہ ہیں، شاعری میں تو "رقیبِ رُو سیاہ" کی رسم چلتی ہےمجھے تو لگا یہاں سارے دوست اور بہن بھائی ہیں ۔ دشمن کہاں سے آ گئے ؟
اگر ایسا ہے تو پھر ہمارا جانا ہی بنتا ہے یہاں سے ۔ ہم دشمنیاں پالنے والے لوگ نہیں ہیں بھائی ۔ مجھے تو ویسے بھی کوئی غصے سے بات کرے تو رونا آ جاتا ہے تو کہاں یہ کہ کوئی مجھ سے دشمنی کرے
بہت شکریہ بہن ۔ جب بھی کوئی خاتون یہاں مجھے خوش آمدید کہتی ہیں میرا حوصلہ بڑھتا ہے ۔اردو محفل فورم میں خوش آمدید دُر ثمین!
لڑکیوں میں تو سوکنیں نہیں ہوتی بھائی ؟؟دشمن تو میں نے غلطی سے کہہ دیا، آپ تو ماشاءاللہ شاعرہ ہیں، شاعری میں تو "رقیبِ رُو سیاہ" کی رسم چلتی ہے
کیا کچھ نئی بات ہوئی وارث بھائی یا تاریخی شورش؟کوئی خاص وجہ نہیں، یہاں دشمنوں کے چہرے سیاہ کرنے کی رسم چل رہی ہے
کچھ نہیں بہن جی، وہی جو پچھلے دس بارہ سالوں سے ہوتا آ رہا ہے۔ "تاریخی شورش" آپ نے صحیح لکھا، لیکن اس بار زیادہ دوست معطل ہوئے ہیں اور یہ واقعی افسوس ناک ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔کیا کچھ نئی بات ہوئی وارث بھائی یا تاریخی شورش؟
یہ تو نئی خبر ہے۔کچھ نہیں بہن جی، وہی جو پچھلے دس بارہ سالوں سے ہوتا آ رہا ہے۔ "تاریخی شورش" آپ نے صحیح لکھا، لیکن اس بار زیادہ دوست معطل ہوئے ہیں اور یہ واقعی افسوس ناک ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔
بہن ایم کیوایم سے بڑی ایک طاقت ہے یہاں۔۔۔کوئی خوف زدہ ہے تو کوئی شہادت کے جذبے سے سر شار۔موجودہ دور میں محفل مقبوضہ کشمیر کی مثل بنی ہوئی ہے۔اللہ کریم ہمارے حال پر مہربانی فرمائیں۔یہاں بھی ایم کیو ایم تو نہیں آ گئی جو لوگ بار بار شہادت کا نام لے رہے ہیں ؟
اس پر ہمیں بھی افسوس ہے...معذرت خواہ ہوں نقیبی صاحب، کل میں نے سوچا تھا اس بارے میں لیکن ایک فقط 'افسوس' کرنے پر میری وہ مدارات ہوئیں کہ توبہ کرتے ہی بنے اور بے اختیار جاوید قریشی مرحوم کا ایک شعر یاد آ گیا:
ہم کو اپنی خبر نہیں یارو
تم زمانے کی بات کرتے ہو
اللہ کرم کرے سب پہ ۔بہن ایم کیوایم سے بڑی ایک طاقت ہے یہاں۔۔۔کوئی خوف زدہ ہے تو کوئی شہادت کے جذبے سے سر شار۔موجودہ دور میں محفل مقبوضہ کشمیر کی مثل بنی ہوئی ہے۔اللہ کریم ہمارے حال پر مہربانی فرمائیں۔
ہاں تو اسی لیے کہا گیا تھا کہ یہاں بہت خطرات ہیں...اللہ کرم کرے سب پہ ۔
پھر تو خود کش حملے بھی ہوتے ہوں گے یہاں ؟؟
خدارا میری لڑی میں کوئی خود کش حملہ مت کیجیے گا ۔ مجھ میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ لڑی کو پٹیاں کرتی پھروں
آپ کو اس کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔لڑی اہل لڑی کے ساتھ سپردے زمیں ہوجائے گی۔لڑی کو پٹیاں کرتی پھروں
آپ فی الحال اس لڑی سے نکل کر فارسی اشعار پڑھنا شروع کریں. ان لوگوں نے سازش کے تحت آپ کو اسی لڑی میں قید کیا ہوا ہے.
میں نے سچی میں بھاگ جانا ہے ۔ مجھے ان چیزوں سے بہت ڈر لگتا ہےہاں تو اسی لیے کہا گیا تھا کہ یہاں بہت خطرات ہیں...
جلد از جلدبوریا بستر گول کریں...
اور بھاگ نکلیں!!!