محمدظہیر
محفلین
ہر جگہ آنکھ مارنا اچھی بات ہے ؟آنکھ ہی ماری ہے کون سا اینٹ مار دی ہے
ہر جگہ آنکھ مارنا اچھی بات ہے ؟آنکھ ہی ماری ہے کون سا اینٹ مار دی ہے
کچھ نہیں، بس سوگ منا رہے ہیں۔کیا ہوا سب کو؟
یا اللہ جو لوگ کسی کی کامیابی سے جلتے ہیں ان کی شادی نہ ہو2048 تک کم از کمتک بندی ہے نری...
اسے شاعری کہا تو غالب کیا کرے گا بے چارہ...
شکریہ آپی ۔ دونوں کے لیےخوش آمدید در ثمین۔۔۔!
نام ہے آپ کا دلنشین۔۔!
آپ دل پہ نہ لیں ۔ لوگ جلتے ہی رہتے ہیںدر اصل میں شاعری کے اصول وغیرہ سے نابلد ہوں
ہر ہم قافیہ جملے شعر ہی لگتے ہیں
شکریہ ظہیر صاحب ۔محفل میں خوش آمدید
نہیں تو ۔ لیکن کبھی کبھار ۔ تھوڑی سیہر جگہ آنکھ مارنا اچھی بات ہے ؟
یہ وہ والا تو نہیں کہکچھ نہیں، بس سوگ منا رہے ہیں۔
بھائی کہ سکتی ہیں میں آپ سے بڑا نہیں ہوںشکریہ ظہیر صاحب ۔
مجھے اصل میں کسی کی عمر کا پتہ نہیں ہے تو تھوڑی سی کنفیوژ ہوں کہ کس کو کیا کہہ کے بلاوں ۔
شکریہ بھائیبھائی کہ سکتی ہیں میں آپ سے بڑا نہیں ہوں
شکریہ عثمان بھائیمحفل میں خوش آمدید!
الحمد للہ ہماری شادی آپ کے بددعا دینے سے پہلے ہوچکی ہے...یا اللہ جو لوگ کسی کی کامیابی سے جلتے ہیں ان کی شادی نہ ہو2048 تک کم از کم
پہلی ہی ہوئی ہے نا ؟؟؟ال.حم
الحمد للہ ہماری شادی آپ کے بددعا دینے سے پہلے ہوچکی ہے...
اب ہماری دعا ہے کہ یہ دعا کوسنے والے پر واپس پڑے...
آپ کا نام اتنا مشکل کیوں ہےشکریہ بھائی
اردو محفل میں اتنے بڑے شعرا نے میری شاعری کی داد دی ہے ۔ اس سے زیادہ مجھے اور کیا چاہیےاور کامیابی کس چیز کی؟؟؟
کیا تیر مارلیا ہے آپ نے؟؟؟؟
کون سا ٹارگٹ اچیو کیا؟؟؟
مجھے تو کبھی مشکل نہیں لگا ۔ گھر والے سبھی سمی کہہ کے بُلاتے ہیں ۔آپ کا نام اتنا مشکل کیوں ہے
اے درثمینآنکھ ہی ماری ہے کون سا اینٹ مار دی ہے
مجھے تو لگتا ہے۔ کیا مجھے بھی سمی کہنے کی اجازت ہےمجھے تو کبھی مشکل نہیں لگا ۔ گھر والے سبھی سمی کہہ کے بُلاتے ہیں ۔
جی اس محفل کے مکین ؟؟اے درثمین
بھائی آپ جو مرضی کہہ لیںمجھے تو لگتا ہے۔ کیا مجھے بھی سمی کہنے کی اجازت ہے