محمدظہیر
محفلین
ٹھیک ہے آپ کو سمی کہ کر مخاطب کرتا ہوں۔بھائی آپ جو مرضی کہہ لیں
ٹھیک ہے آپ کو سمی کہ کر مخاطب کرتا ہوں۔بھائی آپ جو مرضی کہہ لیں
اور بچے ممی...مجھے تو کبھی مشکل نہیں لگا ۔ گھر والے سبھی سمی کہہ کے بُلاتے ہیں ۔
یہی باتیں ہیں جن کی وجہ سے اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آرہی ہے...ہر جگہ آنکھ مارنا اچھی بات ہے ؟
کس کے بچے ؟؟؟اور بچے ممی...
شرم شرم والوں کو ہی آتی ہے نا ۔ ہونہہیہی باتیں ہیں جن کی وجہ سے اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آرہی ہے...
آپ کو یا سمی کو؟یہی باتیں ہیں جن کی وجہ سے اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آرہی ہے...
کل کلاں کو بچے ہوں گے تو کیا ممی نہیں کہیں گے؟؟؟کس کے بچے ؟؟؟
میرے تو منگیتر کی بھی ابھی ابھی منگنی ہوئی ہے مجھ سے ۔
اوئے ہوئے سمییییی....آپ کو یا سمی کو؟
شرم آتی تو آنکھ مارتیں؟؟؟شرم شرم والوں کو ہی آتی ہے نا ۔ ہونہہ
تو اپنی ممی کو ممی ہی کہیں گےکل کلاں کو بچے ہوں گے تو کیا ممی نہیں کہیں گے؟؟؟
آنکھ مارنا اصل میں شرارت کو ظاہر کرتا ہے نہ کہ بے ہودگی کو ۔ ہر کسی کی اپنی سوچ ہے اور وہ اس سوچ میں آزاد ہےشرم آتی تو آنکھ مارتیں؟؟؟
یہی تو میں نے کہا تب سمجھ میں نہیں آیا؟؟؟تو اپنی ممی کو ممی ہی کہیں گے
سمی نے مجھے اجازت دی ہے پیار سے سمی کہنے کی کیونکہ انکا نام مجھے مشکل لگتا ہے، اور ویسے بھی میں اب ان کا منہ بولا بھائی ہوں اس لیے کچھ غلط تاثیر مت لیجیے گااوئے ہوئے سمییییی....
ظہیربھائییییی....
جب آزادی ہے تو ہم پر غصہ کیوں؟؟؟آنکھ مارنا اصل میں شرارت کو ظاہر کرتا ہے نہ کہ بے ہودگی کو ۔ ہر کسی کی اپنی سوچ ہے اور وہ اس سوچ میں آزاد ہے
ہائیں...سمی نے مجھے اجازت دی ہے پیار سے سمی کہنے کی کیونکہ انکا نام مجھے مشکل لگتا ہے، اور ویسے بھی میں اب ان کا منہ بولا بھائی ہوں اس لیے کچھ غلط تاثیر مت لیجیے گا
پچھلے مراسلات بغور دیکھیے اجازت نامہ مل جائے گا۔ آپ چاہیں تو آپ بھی لے سکتے ہیںہائیں...
کب دی اجازت...
ہم کہاں تھے اس وقت؟؟؟
بالکل میرے سگے منہ بولے بھائی ہیں اب یہسمی نے مجھے اجازت دی ہے پیار سے سمی کہنے کی کیونکہ انکا نام مجھے مشکل لگتا ہے، اور ویسے بھی میں اب ان کا منہ بولا بھائی ہوں اس لیے کچھ غلط تاثیر مت لیجیے گا
آپ تب بوری سے چُھپتے پھر رہے تھےہائیں...
کب دی اجازت...
ہم کہاں تھے اس وقت؟؟؟
انہیں تو میں اپنا صحیح والا نام لینے کی اجازت نہ دوںپچھلے مراسلات بغور دیکھیے اجازت نامہ مل جائے گا۔ آپ چاہیں تو آپ بھی لے سکتے ہیں
آپ یہاں کرنے کیا آئی ہیں؟؟؟بالکل میرے سگے منہ بولے بھائی ہیں اب یہ
ہم تو آپ کا غلط والا نام بھی نہ لیں کبھی...آپ تب بوری سے چُھپتے پھر رہے تھے
انہیں تو میں اپنا صحیح والا نام لینے کی اجازت نہ دوں