تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

آپ یہاں کرنے کیا آئی ہیں؟؟؟
صرف غمناک ہونے اور منہ بولے بھائی بنانے...
کیا ظہیر آپ کے بھائی بننے کو تیار ہیں؟؟؟
چلیں سیریس بتاتی ہوں
ایک تو مجھے فارسی سیکھنی ہے ۔۔ مجھے شوق ہے فارسی شاعری پڑھنے کا ۔۔ دوسرا یہ کہ امتحانات ختم ہو رہے ہیں تو کوئی مصروفیت ڈھونڈ رہی ہوں ۔۔
 
میرے سونے کاوقت ہو گیا ۔ امی سے ڈانٹ بھی کھا لی ہے ۔ انہیں لگتا ہے میں اپنے ۔۔۔ سے بات کر رہی ہوں ۔
اس لیے کل تک کے لیے اللہ حافظ ۔
 
Top