ایسے نرخ مقرر نہیں ہو سکتے، مال دیکھ کر قیمت بتائی جائے گی۔
فرحت بہن کے دھاگے کی مشہوری "گفٹ" کے طور پر فری کی جا رہی ہے۔
اردو محفل کے حضرات اراکین
انتظامیہ نے ایک اس محفل میں خواتین کے لیے ایک کونہ مخصوص کیا ہے جہاں حضرات کا داخلہ ممنوع ہے۔ تو کیوں ناں ہم بھی حضرات کے لیے ایک پلاٹ بُک کر لیں جہاں خواتین کے آنے پر پابندی ہو۔ بس جلدی سے ایک اچھا سا نام تجویز کر دیں تا کہ انتظامیہ کو باقاعدہ درخواست دی جائے۔ میری رائے " مردوں کی بیٹھک "، اب آپ اپنی رائے دیں۔
مجھے نام سے دلچسپی نہیں آپ کا آئیڈیا سن کر بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوشی ہوی یہ بیٹھک کب تک بن جائے گی؟
""مَردوںکی بیٹھک"" لکھنے میں زیر زبر اور پیش کا خیال رکھیئے گا ورنہ کہیں مُردوں کی بیٹھک نہ بن جائے