اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

پپو

محفلین
اجی یہاں یہی مسئلہ ہے پچھلے 4 سے 5 الیکشن میں نے اسی انتظار میں گزار دیئے ہیں۔ اتنے عرصے میں تو میرا خیال ہے اگر میں کوشش کرتا تو خود وزیر بن جاتا۔ خیر لگتا ہے کہ اس بار سڑک بن ہی جائے گی۔ اور اگر نہ بھی بنی تو اگلی بار تو ضرور ہی بن جائے گی۔ کیا خیال ہے آپ لوگوں کا سڑک بنے گی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چاند بابو یہ سب بہانے بازی اب نہیں چلے گی میں نے تو ایسے ہی ذرا مزاح کے لیے لکھا تھا سڑک بن رہی ہے آپ بھی اسی پر پکے ہو رہے ہیں اصل بات بتا دوں یاروں سنو بتا دوں ہاں تو اصل بات یہ ہے کہ کیا کہا اچھا ٹھیک ہے اگلی پوسٹ تک رہنے دیتا ہوں آپ خود ہی بیان کر دو
 
زینب

محفلین
:grin:
تم تو ایسے پیچھے پڑی ہو جیسے تمہیں شہ بالا بننا ہے۔ پتہ بھی ہے لڑکیاں شہ بالا نہیں بنا کرتیں۔

جناب آپ کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے آپ بس شادی کی تیاری کرو میری ایک موسمی غبارے والے سے بات چیت چل رہی ہے امید ہے چا ند بابو ہائڈروجن غبارے میں بارات لیکر جائیں گے اور شائد پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہو

پہا جی بہنیں ہی تو سب سے زیادہ خوش ہوتی ہیں بھایئوں کی شادیوں پے۔۔۔۔۔۔

تو پہا پپو اپ بھی اپنی بارات اسی غبارے مین لے کے گئے تھے کیا۔۔۔۔:grin::grin:۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
چاند بابو اب جلدی سے موقع سے فائدہ اٹھا لیں، ایسا نہ ہو لوگ پوچھنا شروع کر دیں " شادی کیوں نہیں کی؟"
 
پپو

محفلین
:grin:

پہا جی بہنیں ہی تو سب سے زیادہ خوش ہوتی ہیں بھایئوں کی شادیوں پے۔۔۔۔۔۔

تو پہا پپو اپ بھی اپنی بارات اسی غبارے مین لے کے گئے تھے کیا۔۔۔۔:grin::grin:۔۔۔۔
آپ کی یاداشت بڑی کمزور ہے بہن جی آپکو بھائی کی شادی بھی بھول گئی آپ کو نہیں یاد آپ نے پنک کلر کا سوٹ پہنا ہوا تھا اور ایک بڑی سی گاڑی میں آپ میری بارات میں شامل تھیں‌ اور اب مجھ سے پوچھ رہی ہیں بارات کیسے گئی تھی
 
زینب

محفلین
یہ تو الزام ہے پپو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مین ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے اپ کی شادی مٰن شریک نہیں ہو سکی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو پھر پپو بھائی کی شادی میں وہ گلابی رنگ کی ساڑھی پہنے ان کی کار میں‌ کون بیٹھی ہوئی تھی؟
یہ تو پپو گھائی بھول گئے ہیں یا پھر تمہاری یادداشت جواب دے گئی ہے۔
 
پپو

محفلین
یہ تو الزام ہے پپو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مین ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے اپ کی شادی مٰن شریک نہیں ہو سکی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ ہرگز الزام نہیں ہے میں سچ کہہ رہا ہوں آپ میری شادی میں‌شریک تھیں اگر اب بھی نہ مانی تو میں اپنی شادی کی تصاویر اردو محفل پر ارسال کردوں گا
 
پپو

محفلین
تو پھر پپو بھائی کی شادی میں وہ گلابی رنگ کی ساڑھی پہنے ان کی کار میں‌ کون بیٹھی ہوئی تھی؟
یہ تو پپو گھائی بھول گئے ہیں یا پھر تمہاری یادداشت جواب دے گئی ہے۔
بھائی شمشاد میں آپ سے متفق ہوں دیکھیں ناں کبھی ان کو تصویر نظر نہیں آتی کبھی یہ ماضی کی باتیں بھول جاتی ہیں ان کا واقعی کوئی سنجیدہ مسئلہ لگتا ہے کرتا ہوں کسی اچھے ڈاکٹر سے بات یہ علامات تو خطرناک ہوتی جارہی ہیں
 
زینب

محفلین
یعنی میرا پیچھا نہیں چھوڑنا اپ لوگوں نے میں جا رہی ہوں۔۔۔سارے بہن بہن کہتے ہہو پر مجال ہے جو کسی مقام پے بہن کا ساتھ بھی دیتے ہو۔میں اب ناراض ہو کے جا رہی ہوں آؤں گی ہی نہیں تو لڑو گے کس سے۔۔۔۔۔۔اب میں اپنی برتھ ڈے پے اااپ سے تحفے لینے آؤں گی نہیں‌تو بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت ہو گئی۔۔۔سب کی چون چون۔۔
 
فرقان مغل

محفلین
سیالکوٹ
1۔ علامہ اقبال
2- فیض احمد فیض
3- کھیلوں کا سامان
4- اور اپنے محلے میں تو میں بھی یہت مشہور ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
فرقان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت خوب آمد ہے آپ کی۔
اپنا تعارف تو دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی میرا پیچھا نہیں چھوڑنا اپ لوگوں نے میں جا رہی ہوں۔۔۔سارے بہن بہن کہتے ہہو پر مجال ہے جو کسی مقام پے بہن کا ساتھ بھی دیتے ہو۔میں اب ناراض ہو کے جا رہی ہوں آؤں گی ہی نہیں تو لڑو گے کس سے۔۔۔۔۔۔اب میں اپنی برتھ ڈے پے اااپ سے تحفے لینے آؤں گی نہیں‌تو بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت ہو گئی۔۔۔سب کی چون چون۔۔

اور یہ برتھ ڈے کس دن ہے جانے سے پہلے یہ تو بتا جاؤ؟
 
شمشاد

لائبریرین
سیالکوٹ
1۔ علامہ اقبال
2- فیض احمد فیض
3- کھیلوں کا سامان
4- اور اپنے محلے میں تو میں بھی یہت مشہور ہوں

فرقان صاحب فیض احمد فیض کا تعلق سیالکوٹ سے تو نہیں ہے۔ وہ تو ضلع نارووال کے قریب ایک گاؤں ہے وہاں کے ہیں۔
 
Top