اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

شمشاد

لائبریرین
کیوں چاند بابو آپکو شرم کس بات سے آ رہی ہے اسلیئے کہ وہ آپکا سسرالی مطلب مستقبل کا سسرالی شہر ہے یا کوئی اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ ہے بھئی اگر مستقبل کا سسرالی ہے تو کیا ہوا اس میں شرمانے والی کونسی بات ہے ماضی کا آپ کا اپنا بھی تو ہے

ہو سکتا ہے چاند بابو وقت سے پہلے پرچہ آؤٹ نہ کرنا چاہتے ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ سلامی یا نیوندرا میں کمی بیشی ہو جائے۔
 

چاند بابو

محفلین
جی تو سنئے میرے پرانے شہر کی چند مشہور چیزیں
1۔ حضرت بابا نور محمد مہاروی
2۔ ریت ہی ریت
3۔ بنجر اور سیم تھور والی زمین
4۔ زیرِ زمین کڑوا پانی
5۔ میں خود
6۔ اور وہ!!!!!!!!!!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ چاند بابو
حضرت بابا نور محمد مہاروی کے متعلق کچھ بتائیں کہ کون ہستی ہیں یا تھیں؟
 

سکون

محفلین
بہت شکریہ عندلیب، کم از کم چار کا بتانا ہے، زیادہ بتانے پر پابندی نہیں ہے۔

شمشاد بھائی جسے آپ نے چار پر اکتفا نہیں کی مطلب کہ اور بھی پوچھنا چاہے تو کیا گارنٹی ہے کہ عیندلیب بھائی چھ بھی بتاتے تب بھی آپ ن سے آٹھ کی طلب نہ کرتے ؟؟؟اس لئے چار پر ہی اکتفا کریں یار قناعت بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔:grin:
 
Top