چاند بابو حاضر ہو
جناب آپ چشتیاں کے متعلق کچھ بتانے والے تھے۔ ہمیں انتظار ہے۔
خوش آمدید ارہام، اپنا تعارف تو دیں۔
کیا ارہام مشکل ہو گیا اردو لکھنا یا اپنے شہر کے بارے میں لکھنا باقی شمشاد بھائی کا سوال یعنی تعارف اپنی جگہ برقرار ہےالسلام علیکم !
بھائی ۔۔۔۔
یہ کام بہت مشکل لگتا ہے
ارے واہ پہلے بتا تو دیا تھا اب بار بار پوچھیں گے؟؟ یہ آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں یا مجھے چھیڑ رہے ہیں؟جناب آپ چشتیاں کے متعلق کچھ بتانے والے تھے۔ ہمیں انتظار ہے۔
ارے واہ پہلے بتا تو دیا تھا اب بار بار پوچھیں گے؟؟ یہ آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں یا مجھے چھیڑ رہے ہیں؟
چلیں اپنا شہر بتا دیں، ہو سکتا ہے ہم ہی آپ کے شہر کے متعلق کچھ لکھ دیں۔
پپو نے کہا:کیا ارہام مشکل ہو گیا اردو لکھنا یا اپنے شہر کے بارے میں لکھنا باقی شمشاد بھائی کا سوال یعنی تعارف اپنی جگہ برقرار ہے