شرارت نہیں ۔۔
غلطیاں بھی انسان سے ہی ہوتی ہیں۔. خطا کا پتلا جو ٹھہرا..غلطی ہے یار۔
مگر یہاں تو "خطا کا پتیلا" ہو گیا ۔۔۔غلطیاں بھی انسان سے ہی ہوتی ہیں۔. خطا کا پتلا جو ٹھہرا..
ویسے لڑی حذف کروانے کا آپشن بھی موجود ہے میرے پاس۔مگر یہاں تو "خطا کا پتیلا" ہو گیا ۔۔۔
۔۔ نہیں یار عارف شکریہ ۔ رہنے دیتے ہیں ایک دو ہفتوں میں اکمل میاں کے ہزار مراسلے ہو ہی جائیں گے اسی لڑی کو استعمال کر لیں گےویسے لڑی حذف کروانے کا آپشن بھی موجود ہے میرے پاس۔
چلیں اکمل زیدی بھائی ایک سے تین سو تک گنتی لکھیں مراسلہ وار۔۔۔ نہیں یار عارف شکریہ ۔ رہنے دیتے ہیں ایک دو ہفتوں میں اکمل میاں کے ہزار مراسلے ہو ہی جائیں گے اسی لڑی کو استعمال کر لیں گے
مگر یہاں تو "خطا کا پتیلا" ہو گیا
اتنی باقاعدگی سے کہتے ہیں کہ کبھی کبھار غزلوں کو بھی خوش آمدید کہہ دیتے ہیں۔
آپ اسے دائمی شرمندگی سے تعبیر کر رہے ہیں ...بڑا افسوس ہوا ...یہ تو دائمی ایک مثال قائم ہوئی ہے ...کسی کو سرہانے کی ... اور سرہانے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے جو آپ نے دکھا دیا .... مطلب بغیر تحقیق دھاگہ لگا دیا اسی دھاگے سے ہم احسانمندی سے بندھ گئے ..اندازہ نہیں تھا کہ یہ شرمندگی دائمی ہو جائے گی ۔۔
بہت دعائیںآپ اسے دائمی شرمندگی سے تعبیر کر رہے ہیں ...بڑا افسوس ہوا ...یہ تو دائمی ایک مثال قائم ہوئی ہے ...کسی کو سراہنے کی ... اور سراہنے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے جو آپ نے دکھا دیا .... مطلب بغیر تحقیق دھاگہ لگا دیا اسی دھاگے سے ہم احسانمندی سے بندھ گئے ..
آپ اسے دائمی شرمندگی سے تعبیر کر رہے ہیں ...بڑا افسوس ہوا ...یہ تو دائمی ایک مثال قائم ہوئی ہے ...کسی کو سرہانے کی ... اور سرہانے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے جو آپ نے دکھا دیا .... مطلب بغیر تحقیق دھاگہ لگا دیا اسی دھاگے سے ہم احسانمندی سے بندھ گئے ..
سرہانے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے
..یہ تو دائمی ایک مثال قائم ہوئی ہے ...کسی کو سرہانے کی ... اور سرہانے کے لئے تحقیق نہیں خلوص درکار ہوتا ہے جو آپ نے دکھا دیا .... مطلب بغیر تحقیق دھاگہ لگا دیا اسی دھاگے سے ہم احسانمندی سے بندھ گئے ..
واہ ۔۔۔ کیا جملہ کہا اکمل میاں ۔۔۔
ایمان کی اساس ہے یہ فقرہ ۔۔
بہت بہت داد قبول ہو ۔۔ ماشاءاللہ۔۔