اکمل زیدی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
تاخیر کے بجائے تھوڑا جلدی ہو گیا ہے۔ اب اکمل زیدی بھائی سے گزارش ہے کہ جلد از جلد ہزار پورے کریں۔تاخیر کی معذرت بھی قبول ہو اکمل میاں۔۔
سر جی آپ مصروف بندے ہیں مجھے بھی چار مہینے بعد خوش آمدید کہا تھا ...اس مبارکباد کو اڈوانس میں رکھ لیتا ہوں....پتا نہیں پھر ٹائم ملے نہ ملےمبارک ہو جناب، جس کسی چیز کی بھی مبارک باد ہے، مبارک ہو۔
سر جی آپ مصروف بندے ہیں مجھے بھی چار مہینے بعد خوش آمدید کہا تھا ...اس مبارکباد کو اڈوانس میں رکھ لیتا ہوں....پتا نہیں پھر ٹائم ملے نہ ملے
یہ کون سا فانٹ ہے؟
ماشاء اللہیہ کون سا فانٹ ہے؟
خدا کا نام لیں زیدی صاحب، کس دنیا میں رہتے ہیں۔ ذرا اپنی تعارف کی لڑی ملاحظہ فرمائیں اور دیکھیں کہ کیا میں نے چار مہینوں بعد خوش آمدید کہا تھا؟
مصروف میں ضرور ہوں لیکن خوش آمدید ضرور کہتا ہوں اور اتنی باقاعدگی سے کہتا ہوں کہ کچھ لوگوں کو لگتا ہے یہ کوئی خود کار بنا بنایا مراسلہ ہے جب کہ میں باقاعدہ اپنی انگلیوں کو تکلیف دیتا ہوں۔