الف نظامی
لائبریرین
اعتراض : سابقہ حکومتیں سٹیٹ بینک کے امور میں مداخلت کرتی تھیں لہذا ہم سٹیٹ بینک کو خود مختار کر رہے ہیں
جواب: موجودہ حکومت تو صاف شفاف لوگوں پر مشتمل ہے یا یہ بھی سٹیٹ بینک میں مداخلت کر رہی ہے
اگر ایسا نہیں ہے تو آپ کو سٹیٹ بینک کو خود مختار کرنے کی کیا ضرورت؟ یا یہ تسلیم کریں کہ موجودہ حکومت بھی کرپٹ لوگوں پر مشتمل ہے
حقیقت یہ ہے کہ اس بات کا تقاضہ آئی ایم ایف کی طرف سے ہے کہ آپ ایسا کریں۔
مسئلے کا حل نظام کی تبدیلی ہے۔
آپ انتخابی اصلاحات کر کے ایسے لوگ پارلیمان میں لائیں جو ملک و قوم سے مخلص ہوں۔
کرپٹ نظام کی موجودگی میں ہزاروں پیچ ورک بھی اس ملک کی تقدیر نہیں سنوار سکتے۔

عدلیہ و نیب و دیگر تحقیقاتی اداروں کے احتساب سے استشنا کیوں؟؟؟اسٹیٹ بینک کا گورنر اکیلا کام نہیں کرے گا۔ ایک پارلیمانی بورڈ اس کی نگرانی کرے گا۔ اور وہ اپنے ہر اقدام کا پارلیمان کو جواب دہ ہوگا