اکیسویں صدی کی ایسٹ انڈیا کمپنی

الف نظامی

لائبریرین
اسحاق ڈار کیا آئی ایم ایف کا ملازم تھا جو ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر کے لندن بیٹھا ہوا ہے؟
دس از این ادر "واٹ اباوٹ ازم"

ایک عالمی چور ادارے کی خواہشوں کی ترجمانی کرنے والی موجودہ حکومت ، جتنا جلد دفع ہو جائے اتنا ہی اس ملک کے لیے بہتر ہے۔
اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری
 
جاسم محمد

محفلین
آپ اپنے پیروں پر تب کھڑے ہوں گے جب نظام کی اصلاح کر کے ٹیکنو کریٹس کی حکومت قائم کریں گے۔
مشرف اس بینکر ٹیکنوکریٹ کو وزیر اعظم بنا کر لایا تھا۔ اس کے جاتے ساتھ ہی اگلی حکومت کو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔
Shaukat Aziz - Wikipedia
نظام کی اصلاح چہرے بدلنے میں نہیں بلکہ اداروں کو آزاد و خود مختار بنانے میں ہے
 
جاسم محمد

محفلین
قانون سب کے لیے یکساں ہوتا ہے خواہ وہ وزیر اعظم ہو یا گورنر سٹیٹ بینک۔
دو رخی پالیسی انصاف کے نام پر قائم ہونے والی حکومت سے؟
صدر پاکستان کو اسی آئین و قانون نے استثنی دے رکھا ہے۔ اسی لئے تو زرداری ۵ سال صدر پاکستان بنا رہا اور اس کے خلاف کرپشن کیسز میں پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کی عدالتیں بھی کچھ نہ کر سکیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
صدر پاکستان کو اسی آئین و قانون نے استثنی دے رکھا ہے۔ اسی لئے تو زرداری ۵ سال صدر پاکستان بنا رہا اور اس کے خلاف کرپشن کیسز میں پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کی عدالتیں بھی کچھ نہ کر سکیں۔
  1. واٹ اباوٹ ازم پڑھ لیں اور موضوع پر رہتے ہوئے جواب دیں۔
  2. نظام کی اصلاح کر لیں
  3. آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن نہ لیں
 
الف نظامی

لائبریرین
مشرف اس بینکر ٹیکنوکریٹ کو وزیر اعظم بنا کر لایا تھا۔ اس کے جاتے ساتھ ہی اگلی حکومت کو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔
Shaukat Aziz - Wikipedia
نظام کی اصلاح چہرے بدلنے میں نہیں بلکہ اداروں کو آزاد و خود مختار بنانے میں ہے
آئی ایم ایف کے ملازم رضا باقر کا چہرہ اس حکومت کو کس لیے پسند ہے؟
 
ملک کی تباہی آئی ایم ایف کی ڈکٹیشین لینے میں ہے۔ کوئی ادارہ آزاد یا خود مختار نہیں ہوتا وہ ایک فریم ورک کے تحت کام کرتا ہے جتنا بہتر یہ فریم ورک ہوتا ہے اتنا ہی نظام بہتر ہوتا ہے۔ یہ فریم ورک منتخب نمائندے بناتے ہیں۔ سب سے پہلے منتخب نمائندوں کو لانے والا نظام بہتر ہوگا تب ملکی نظام بہتر بنے گا۔ کرپٹ لوگ اس ملک میں حقیقی تبدیلی نہیں لا سکتے۔ آپ کو الیکشن سے قبل فلٹریشن کرنی ہے الیکشن کے بعد فلٹریشن یا پیچ ورک کا کوئی فائدہ نہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
ایکسچینج ریٹ کے ساتھ کھلواڑ نہ کرتے تو یہ حالت نہ ہوتی۔ یہ ایک مجرمانہ اقدام تھا اور مقصد یہی تھا کہ پاکستان کو معاشی دباو میں لا کر اپنی مرضی کی قانون سازی کروائی جائے۔
ائکسچینج کیساتھ کھلواڑ پچھلی حکومت نے کیا تھا۔ مارکیٹ میں ڈالر پھینک کر اسکی قیمت کو بڑھنے نہیں دیا۔ اس حکومت نے اس مصنوعی طریقہ کار کو ترک کیا تو ڈالر اپنی اصل قیمت پر آگیا۔ اور اب بڑھتے ذخائر کی بدولت آجکل 153 روپے تک گر چکا ہے۔

جاسم محمد

محفلین
دس از این ادر "واٹ اباوٹ ازم"

ایک عالمی چور ادارے کی خواہشوں کی ترجمانی کرنے والی موجودہ حکومت ، جتنا جلد دفع ہو جائے اتنا ہی اس ملک کے لیے بہتر ہے۔
اور جس مفرور وزیر خزانہ کی معاشی و مالیاتی پالیسی کی وجہ سے حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس بھیک مانگنے جانا پڑا اس سے متعلق زبان سے ایک جملہ نہیں نکلا۔ اتنا سخت بغض عمران ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن نہ لیں
عجیب ڈھٹائی ہے۔ جس سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر قرض لے رہے ہیں تاکہ ملک دیوالیہ ہونے سے بچ سکے۔ اسی کو دھمکا رہے ہیں کہ ہم تم سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ اتنی خودداری اور غیرت ہے تو ۲۲ بار آئی ایم ایف کے پاس بھیک مانگنے کیوں گئے؟
 
جاسم محمد

محفلین
آئی ایم ایف کے ملازم رضا باقر کا چہرہ اس حکومت کو کس لیے پسند ہے؟
کیونکہ نواز شریف کے سمدھی کا چہرہ اس قابل نہیں تھا۔
C6-FE47-A1-BC1-E-41-BB-A11-F-9-A47987-AE808.jpg
 
الف نظامی

لائبریرین
اور جس مفرور وزیر خزانہ کی معاشی و مالیاتی پالیسی کی وجہ سے حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس بھیک مانگنے جانا پڑا اس سے متعلق زبان سے ایک جملہ نہیں نکلا۔ اتنا سخت بغض عمران ہے۔
مجھے مفرور وزیر خزانہ اور عمران خان کی نااہلی دونوں نا پسند ہیں۔
آپ عمران خان کی پرستش اور مفرر وزیر خزانہ سے نفرت کرتے رہیں جس کو مفرور بھی موجودہ حکومت نے کرایا۔
موضوع سے ہٹانے کا آسان طریقہ ہے کہ دوسرے پر الزام تراشی کردو۔ دلیل ختم بغض عمران کا الزام شروع۔
 
الف نظامی

لائبریرین
عجیب ڈھٹائی ہے۔ جس سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر قرض لے رہے ہیں تاکہ ملک دیوالیہ ہونے سے بچ سکے۔ اسی کو دھمکا رہے ہیں کہ ہم تم سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ اتنی خودداری اور غیرت ہے تو ۲۲ بار آئی ایم ایف کے پاس بھیک مانگنے کیوں گئے؟
یہ سوال کرپٹ نظام کے موجودہ اور سابقہ سہولت کاروں سے پوچھو۔
توازن سے سوال کرنا سیکھ لو۔
باقی پاکستان آئی ایم ایف کو دھمکا نہیں رہا بلکہ آئی ایم ایف ہمیں دھمکا رہا ہے کہ ادارے میرے حوالے کرو اور اس کے ذمہ دار کرپٹ نظام کے موجودہ اور سابقہ سہولت کار ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین

الف نظامی

لائبریرین
اسحاق ڈار یہ حکومت بننے سے قبل ہی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے جہاز میں بیٹھ کر ملک سے رفو چکر ہو گیا تھا۔ نومبر ۲۰۱۷ کی خبر
Finance Minister Ishaq Dar granted 'indefinite' sick leave, relieved of his duties | The Express Tribune
نواز شریف کو فرار کروانے والی ڈیل کی تفصیل پڑھ لو۔
 
جاسم محمد

محفلین
ملک کی تباہی آئی ایم ایف کی ڈکٹیشین لینے میں ہے
ملک نے ۲۱ بار قریبا دیوالیہ ہونے کے بعد آئی ایم ایف سے بھیک مانگی۔ تباہ نہیں ہوا۔ ۲۲ ویں بار بھیک مانگنے کے بعد تباہ ہو گیا کیونکہ اب ڈکٹیشن لے رہا تھا۔ حد ہے جہالت کی۔
 
الف نظامی

لائبریرین
گفتگو اور مکالمے کا سلیقہ سیکھنا بھی آسان نہیں ، توازن کھونے میں وقت نہیں لگتا۔
یا یہ بھی ایک پروپگنڈا تکنیک ہے کہ دوسرے کو لاجواب نہ کر سکو تو الزام تراشی یا سخت زبان استعمال کرو تا کہ دوسرا مشتعل ہو۔
 
الف نظامی

لائبریرین
یہ فلٹریشن بھٹو نے ۱۹۷۷ کے الیکشن میں کی تھی۔ بہت سے حلقوں سے اپوزیشن کا کوئی امیدوار کھڑا ہی نہیں ہونے دیا۔ اس کا نتیجہ آپ کو معلوم ہے۔
89-FFCE69-4543-44-E4-92-E9-FA84-F41857-FB.jpg
واہ میری بات کی من پسند تشریح ۔ فلٹریشن کا تناظر جاننا ہو تو آئین کا آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ پڑھ لیں۔
ویسے سنا ہے غیر متعلقہ موضوع پر بات شروع کرنے سے اصل موضوع پر بحث ختم ہو جاتی ہے۔
 
Top