زیک
مسافر
امریکہ میں debt limit ہے لیکن بیکار۔ قرضوں کو روکنے کا یہ صحیح اور کامیاب طریقہ نہیںاگر حکومت حقیقی معنوں میں ملک کی معاشی صورت حال کو بہتر کرنا چاہتی ہے تو پرویز مشرف کے بنائے ہوئے قانون
"فسکل ریسپانسیبلیٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ"
پر صحیح معنوں میں عمل درآمد کرے یہ قانون قرضے لینے کی حد کا تعین کرتا ہے کہ قرضوں کا حجم جی ڈی پی کے ساٹھ فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
یہ تمام مسائل حد سے زیادہ قرضے لینے کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔