مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

تیشہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
اعجاز نے کہا:
بھائ ۔ بچپن میں‌ پڑھا تھا
ایک صاحب کا گدھا گم ہوا اور کافی ڈھونڈنے پر بھی نا ملا۔ آخر کار ایک صاحب نے ڈھونڈ نکالا۔ جن صاحب کا گدھا تھا انہوں نے پوچھا کے بھلا آپ نے کیسے ڈھونڈا ۔ ڈھونڈنے والے صاحب فرمانے لگے کے میں نے سوچا کہ اگر میں گدھا ہوتا تو کہاں جاتا اور پھر وہاں جا کر آپکا گدھا لے آیا۔

میں نے سوچا کے اگر بوچھی میرے متعلق ایسا کرتیں تو میں کیا کرتا ۔ جواب آیا کہ ایک جواب لکھتا، کچھ ایسے

“جی کر لی آپ نے تسلی؟“
:D
پاکستانی نے کہا:

خوب اچھا سوچتے ہیں آپ بھی مگر آپ نے اس پر شاید غور نہیں کیا۔

بوچھی نے کہا:
sofa.gif




پہلے میں تسلی کر لو اس وقت مجھے یہ ٹاپک لکھتے ہوئے دیکھا تو نہیں جارہا نا ۔
باقی کالے رنگ فئیر لولی پر ٹہھر کے بات کرتیں ہیں :D :D



نوٹ : جناب یہ ہنسی مذاق میرا ان ممبر دوستوں سے ہوتا ہے جن سے میری بات فون پر ہے آل ریڈی ۔ اب آپ سب سوچ لیں غور کر لیں باجو نے کس کے بارے میں لکھا ہوگا ۔ اور ظاہر ہے میرا ہنسی مذاق یہاں سب کے ساتھ نہیں ہے ۔ تو میں کسی دوست ممبر کی ہی اطلاع دوں گی نا کہ ممبرز کی خواہ مخواہ میں لکھتی رہوں ۔؟

کیا خیال ہے ؟ :?
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دھاگہ تو ایسا بھاگا ہے، لگتا ہے پیچھے پولیس لگی ہوئی ہے، خیر میں بھی سوچتا ہوں لیکن ایک بات پکی کہ وہ میں نہیں ہوں۔
0026.gif


مزید یہ کہ یہ اعجاز صاحب کون ہیں؟ میں تو پہلے اعجاز بھائی استادِ محترم ہی سمجھتا رہا۔ پھر خطوط کی تعداد پر نظر پڑی اور مقام دیکھا تو کچھ اور ہی عقدہ نکلا کہ یہ تو قیصرانی کے ہم شہر ہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
مزید یہ کہ یہ اعجاز صاحب کون ہیں؟ میں تو پہلے اعجاز بھائی استادِ محترم ہی سمجھتا رہا۔ پھر خطوط کی تعداد پر نظر پڑی اور مقام دیکھا تو کچھ اور ہی عقدہ نکلا کہ یہ تو قیصرانی کے ہم شہر ہیں۔


کمال ہے ان کے خطوط کی تعداد 64 ہو گئی ہے اور انہوں نے ابھی تک اپنا تعارف بھی نہیں کرایا، اعجاز بھائی تعارف کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف کرائیں تاکہ ہم جان سکیں کہ آپ قیصرانی بھائی سے کتنے دور ، نزدیک ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے پر تو میرے اپنے اتنے سارے خطوط ہیں لیکن اعجاز صاحب نے بھی تو پلٹ کر اس دھاگے کی خبر گیری نہیں کی۔
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی کے واقعہ کے بعد اگر کسی اور نے یہ قدم اٹھایا ہے تو اس دھاگے کا نام “ ایک اور شادی “ کے بجائے “ ایک اور حماقت “ ہونا چاہیئے تھا ۔ :D
 

الف عین

لائبریرین
کس کی شادی ہے بھئ، میں بغیر نام کے کسی کو مبارکباد نہیں دیتا۔ دیکھو پاکستانی کیسے خوش ہو رہے ہیں کہ ان کی نہیں ہے۔ جس کی شادی ہے وہ خود آئیں اور مبارکباد وصول کریں تب دوں گا۔ لو چار صفحات پڑھنا پڑے یہ جاننے کے کیے اور ٹائیں ٹائیں فِش۔ شاذیہ جیتی رہو۔
 
سب پہلے تو اس “گمنام“ کو مبارکباد (اگر واقعی اس کا کوئی وجود ہے تو۔۔۔)
اس کے بعد باجو سے عرض ہے کہ اگر کسوٹی کھیلنے کا ارادہ ہے تو کچھ اشارے بھی دیجئے نا
 

ظفری

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
کس کی شادی ہے بھئ، میں بغیر نام کے کسی کو مبارکباد نہیں دیتا۔ دیکھو پاکستانی کیسے خوش ہو رہے ہیں کہ ان کی نہیں ہے۔ جس کی شادی ہے وہ خود آئیں اور مبارکباد وصول کریں تب دوں گا۔ لو چار صفحات پڑھنا پڑے یہ جاننے کے کیے اور ٹائیں ٹائیں فِش۔ شاذیہ جیتی رہو۔

استادِ محترم بس آپ جلدی سے مجھے ہی مبارک باد دے دیں ۔۔ اس طرح اس دھاگے کو تخلیق کرنے والے کا شوق بھی پورا ہوجائے گا ۔ :D
bad001.gif
 

شمشاد

لائبریرین
وضاحت کا شکریہ ظفری بھائی

اور ہاں صبح جب آپ کا فون آیا میں کسی کو لینے جانے کے لیے نکل ہی رہا تھا اس لیے محفل میں آپ سے بات نہ ہو سکی۔
 

خرم

محفلین
فی الحال تو تمام اشارے منصور کی ہی طرف جاتے ہیں۔ باقی اللہ کو یا باجو کو معلوم

بہرحال جو بھی ہیں، اب تو ان کے لئے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔

جیتے رہو میاں :lol:
 

ماوراء

محفلین
باجو، یہ کسوٹی تو بیچ میں ہی رہ گئی۔

اچھا یہ بتائیں کہ دولہن پاکستان سے اگر آئی ہے تو ساتھ میں فئیر اینڈ لولی کیوں نہیں لے کر آئی؟

مجھے تو دولہن کا آتے ساتھ ہی یہ تقاضا زبردست لگا ہے۔ :D
 
Top