پیارے بچوں ۔
(
اب بڑوں کو کیا لکھوں ؟)
بڑوں ۔۔ بزرگوں ۔۔
اس مخفل کے اک ممبر کی شادی خانہ ِ آبادی ہوئی پتا چلا اس سنڈے کو ہوئی ۔ حالنکہ ہونی اگلے ماہ تھی ۔
میرا منہ دھمکا کر ڈرا کر بند کروانے کی کوشیش کی گئی ہے آگر شادی کی خبر ادھر ادھر گئی تو پھر دیکھئے گا ۔
۔۔
مگر میرا منہ ہے بند کیوں کروں
میری مرضی سب کو بتاؤں یا نہ بتاؤں ۔ ویسے بھی شادی کی مبارکباد دینا تو ہم سب کا فرض بنتا ہے نا ہے نا ماورہ ؟
اس شادی کی تصویر دولہے کے ساتھ دولہن کی تصویر چھپے گی اخبار ِ جہاں میں
بس اب سب اخبار جہاں مس نہ کئجیے گا اگر تو شادی کی خبر سچی ہے تو چھپے گی ہی چھپے گی ۔
دولہن سنا ہے کالی ہے ۔
آتے ساتھ ہی فیئر لولی کریم کا تقاضہ کر رہی ہے ۔
اور تو اور ۔ ۔
دو ۔ ۔۔۔ ۔
ب ھیہ یںا