اگاتی ہے مرے دل میں گلاب آہستہ آہستہ

جناب!

ہم نے تو سنا تھا کہ "بندر" کتنا بھی بوڑھا ہو جائے، گلانٹی مارنا نہیں بھولتا :monkey::monkey::monkey:
"گلانٹی" اور "بےشرمی" میں فرق تو ہوتا ہے نا شوکت بھیا! :jokingly:
جیسے بندر اور انسان میں فرق ہوتا ہے ویسے ہی ان کی فطرت میں بھی فرق ہوتا ہے۔ مجھے یقین ہے اس بات سے ہر انسان متفق ہوگا۔
 
ایک پتے کی بات بتاؤں آپ کو امجد علی راجا صاحب۔

جہاں ایک قافیہ کثرت سے آ رہا ہو، جیسے اس میں ’’خراب‘‘ ہے؛ ایسے اشعار کے درمیان ایک آدھ شعر رکھ دینا اچھا ہوتا ہے، جیسے آپ نے پہلے دو ’’خراب‘‘ کے بعد کیا ہے۔ ایک جگہ پھر بھی دو ’’خراب‘‘ اکٹھے آ گئے۔ ان کو الگ کر دیجئے تو تکرار ’’گوارا‘‘ ہو جائے گی۔

ایک تو یہ ہوا کہ آپ کے مضامین میں تنوع آیا ہے، عمدہ بات ہے۔ اب اگلے قدم کے طور پر ابتذال سے جان چھڑائیے۔

محترمین الف عین ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، محمد اسامہ سَرسَری اور دیگر زندہ دلان سے مشاورت جاری رہے۔
 
ماشاءاللہ کیا خوب لکھتے ہیں جناب!:zabardast1:
حسیناۗؤں پر خوب(عمدہ) لکھا آپ نے اور خوب(زیادہ) لکھا۔:)
بہت تم لکھ چکے ان لڑکیوں پر اے مرے بھائی
شروع اب کردو اعمالِ ثواب آہستہ آہستہ
توجہ لڑکیوں پر آپ کی رہتی ہے کیوں بھائی
مزید اشعار بھی پڑھ لیں جناب آہستہ آہستہ
 
ایک پتے کی بات بتاؤں آپ کو امجد علی راجا صاحب۔
جہاں ایک قافیہ کثرت سے آ رہا ہو، جیسے اس میں ’’خراب‘‘ ہے؛ ایسے اشعار کے درمیان ایک آدھ شعر رکھ دینا اچھا ہوتا ہے، جیسے آپ نے پہلے دو ’’خراب‘‘ کے بعد کیا ہے۔ ایک جگہ پھر بھی دو ’’خراب‘‘ اکٹھے آ گئے۔ ان کو الگ کر دیجئے تو تکرار ’’گوارا‘‘ ہو جائے گی۔
ایک تو یہ ہوا کہ آپ کے مضامین میں تنوع آیا ہے، عمدہ بات ہے۔ اب اگلے قدم کے طور پر ابتذال سے جان چھڑائیے۔
محترمین الف عین ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، محمد اسامہ سَرسَری اور دیگر زندہ دلان سے مشاورت جاری رہے۔
خوش آمدید استادِ محترم!
حوصلہ افزائی کے لئے شکرگزار ہوں۔
"خراب" غلطی سے مسلسل دو اشعار میں آگیا۔
"ابتذال" کی وضاحت فرمادیں تو جان چھڑانے میں آسانی ہو جائے گی۔
الف عین ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، محمد اسامہ سَرسَری
 
ارے واہ، آپ تو نجومی نکلے۔
بالکل بجا فرمایا، بلکہ بجا بجا کے فرمایا، میرے گھر کا چولہا "ریٹنگ" پر ہی تو جلتا ہے :grin:
بھلکڑ بھیا! کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے؟ بھائی ہم سب یہاں بہت گپ شب کرتے ہیں اگر آپ میری سید شہزاد ناصر، شیزان اور شوکت پرویز بھائیوں کی گفتگو سن لو تو حیران ہو جائو گے کہ ابھی تک آپس میں لڑے کیوں نہیں :laughing3:
چل میرا :prince: پراہ، غصہ نئیں کری دا۔
 
باباجی

محفلین
بہت خوب راجا صاحب

سِرک کر سر سے، شانوں سے، گرے قدموں میں ہم آکر
ہوئے آنچل سے آخر ہم جراب آہستہ آہستہ
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
:applause:
 
بھلکڑ بھیا! کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے؟ بھائی ہم سب یہاں بہت گپ شب کرتے ہیں اگر آپ میری سید شہزاد ناصر، شیزان اور شوکت پرویز بھائیوں کی گفتگو سن لو تو حیران ہو جائو گے کہ ابھی تک آپس میں لڑے کیوں نہیں :laughing3:
چل میرا :prince: پراہ، غصہ نئیں کری دا۔
جب دلوں میں محبت پیار اور باہمی احترام کا جذبہ ہو تو ایسی جھڑپیں لطف دیتی ہیں
جہاں بات کو اپنی انا کا مسلئہ بنا لیا جائے ادھر بگاڑ شروع ہو جاتا ہے
 
شوکت پرویز

محفلین
بھلکڑ بھیا! کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے؟ بھائی ہم سب یہاں بہت گپ شب کرتے ہیں اگر آپ میری سید شہزاد ناصر، شیزان اور شوکت پرویز بھائیوں کی گفتگو سن لو تو حیران ہو جائو گے کہ ابھی تک آپس میں لڑے کیوں نہیں :laughing3:
چل میرا :prince: پراہ، غصہ نئیں کری دا۔
متفق

بھلکڑ
 
یوسف-2

محفلین
بہت خوب بھائی جی
بہت لطف آیا پڑھ کرپوسٹمارٹم کے لئے تھوڑا انتظار کیجئے
ذرا چھریاں تیز کر لوں :tongueout4:
سر جی ہتھ ذرا ہولا رکھئے گا۔ :D کیونکہ راجاجی کی غزلوں کےپوسٹ مارٹم کے ”گناہ“ کا آغازاس خاکسار ہی نے کیا تھا۔ لہٰذا ہر ایسے پوسٹ مارٹم پر بطور ”گناہ جاریہ“ راجہ جی کے ”زیرِعتاب“ یہ خاکسار بھی آتا رہےگا :p
 
واہ جی واہ اس کا ثواب آپ اکیلے اکیلے لیتے رہیں :mad3:
مل بانٹ کر کھاتے ہیں اتفاق میں بڑی برکت ہوتی ہے :wink2:
 
یوسف-2

محفلین
ہر اک گھنٹے میں قطرے ہومیوپیتھی کے پیتا ہوں
مزے لے لے کے پیتا ہوں شراب آہستہ آہستہ
”ہیرا پھیری“ سے باز نہ آنا راجہ جی :p ویسے بہت سے مفتیوں نے ”ہومیو شراب“ کو”جائز“ قرار دیا ہے، لہٰذا دل کھول کر پیجئے :D
 
رند کے رند رہے،جنت ہاتھ سے نہ گئی :laughing3:
 
Top