بھائی جی آپ آ گئے مجھے خوشی ہوئی اگر کوئی بات بری لگی تو معذرتاو ہو یہاں تو پتہ نہیں کیا کھچڑی پک چکی ہے
کیا اب بندہ تھوڑی دیر کے لیئے محفل سے غیر حاضر بھی نہیں ہو سکتا'
سید شہزادناصر بھائی آپ ہی کچھ سمجھا دیتے @امجدعلی راجا صاحب کو لیکن کہاں آپ تو ان کے ساتھ مل گئے ہیں
نہ ابھی رات گئی ہے نہ بات جائے گی بتائیں تو سہی ہوا کیا ہے کیا کراس دینے پر راجا صاحب ناراض ہو گئے ہیںبھائی جی آپ آ گئے مجھے خوشی ہوئی اگر کوئی بات بری لگی تو معذرت
چلیں جی رات گئی بات گئی
وہ تو ناراض نہیں ہوئے کسی مراسلے سے ظاہر نہیںنہ ابھی رات گئی ہے نہ بات جائے گی بتائیں تو سہی ہوا کیا ہے کیا کراس دینے پر راجا صاحب ناراض ہو گئے ہیں
ارے کیسا غصہ بھائی رجا صاحب اگر آپ کراس دینے کو غصہ کہہ رہے تو وہ تو میں نے پیار سے دیئے تھےبھلکڑ بھیا! کہیں ناراض تو نہیں ہو گئے؟ بھائی ہم سب یہاں بہت گپ شب کرتے ہیں اگر آپ میری سید شہزاد ناصر، شیزان اور شوکت پرویز بھائیوں کی گفتگو سن لو تو حیران ہو جائو گے کہ ابھی تک آپس میں لڑے کیوں نہیں
چل میرا پراہ، غصہ نئیں کری دا۔
اچھا کیا یاد کرا دیا یوسف بھیا! میں تو بھول ہی گیا تھا کہ یہ طوفان اٹھا کہاں سے تھاسر جی ہتھ ذرا ہولا رکھئے گا۔ کیونکہ راجاجی کی غزلوں کےپوسٹ مارٹم کے ”گناہ“ کا آغازاس خاکسار ہی نے کیا تھا۔ لہٰذا ہر ایسے پوسٹ مارٹم پر بطور ”گناہ جاریہ“ راجہ جی کے ”زیرِعتاب“ یہ خاکسار بھی آتا رہےگا
آپ دونوں کے مل بانٹنے میں نقصان کس کا؟واہ جی واہ اس کا ثواب آپ اکیلے اکیلے لیتے رہیں
مل بانٹ کر کھاتے ہیں اتفاق میں بڑی برکت ہوتی ہے
راجا بھائی کچھ ہماری بھی سن لیجئیےاچھا کیا یاد کرا دیا یوسف بھیا! میں تو بھول ہی گیا تھا کہ یہ طوفان اٹھا کہاں سے تھا
تو سارے فساد کی جڑ ہمارے پیارے راج دلارےبھائی ہیں یوسف-2اچھا کیا یاد کرا دیا یوسف بھیا! میں تو بھول ہی گیا تھا کہ یہ طوفان اٹھا کہاں سے تھا
گناہ ہمارے سر اور ایک حج کا ثواب آپ کے سرآپ دونوں کے مل بانٹنے میں نقصان کس کا؟
وہ تو ناراض نہیں ہوئے کسی مراسلے سے ظاہر نہیں
مگر کراس دینے کی آخر کوئی معقول وجہ ہونی چھائے
بھلکڑ بھیا، بھول گئے نا؟ارے کیسا غصہ بھائی رجا صاحب اگر آپ کراس دینے کو غصہ کہہ رہے تو وہ تو میں نے پیار سے دیئے تھے
اگر نہیں قبول تو فوراََ واپس لیتے ہیں
گناہ ہمارے سر اور ایک حج کا ثواب آپ کے سر
حوصلے سے برداشت کرنے کا
حاضر جناب!
کدی غرور نیئں کیتاپیش خیمہ کسی قیامت کا
آپ کی عنایتیں پھر سے؟
"ابتذال" کی وضاحت فرمادیں تو جان چھڑانے میں آسانی ہو جائے گی۔
جی استادِ محترم!
" نکو "کسی بھائی کا اس حوالے سے کوئی تجربہ رہا؟سید شہزاد ناصر بھلکڑ اور باقی دوستکریڈٹ کارڈ دے کر، لون کوئی پرسنل دے کر
ہمیں یہ بینک کرتے ہیں خراب آہستہ آہستہ