تو کیا چوبیس گھنٹے باتیں۔شمشاد نے کہا:اور اگر جن ہی کسی خوبصورت ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے روپ میں آ گیا تو؟
اب جن کے ساتھ باتیں بھی نہ کی جائیں تو اور کیا کیا جائے کیونکہ وہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے اور تو کوئی کام کرنے سے رہاسید حسن نظامی نے کہا:ارررررررررررررے
یہ چوبیس گھنٹے گپیں یہ درست طریقہ نہیں ہے بھائی
اور ویسے بھی جن کسی خوبصورت ۔ ۔ ۔ ۔ کے روپ میں آسکتا ہی نہیں
اگر کبھی شامت اعمال وہ آبھی گیا تو محترم آپ سے ملنے کے بعد تو پورے قبیلے میں جا کر بتا دے گا کہ بھائیو کبھی کسی خوبصورت ۔ ۔ ۔ کے روپ میں مت آنا ورنہ چوبیس چوبیس گھنٹے گپیں اور وہ بھی محترم کے ساتھ
بچے جو ہوئے تو بچوں والی ہی باتیں کرنی ہیں تیلے بھائیتیلے شاہ نے کہا:یہ کیا بچوں والی باتیں کر رہے ہیں سب لوگ۔
میرے پاس جن آجائے تو میں کچھ لوگوں کا کام تمام کرواڈالوں ،
پر یہ کام تو میں خود بھی کرلیتی ہوں ،
یہ جن شادی شدہ ہوگا یا غیر شادی شدہ ۔۔۔؟
نہیں بوچھی اتنی آسانی سے کام تمام نہیں ہونے دینا انکا
السلام علیکم
ہاہاہا اس سے کیا فرق پڑے گا
پر اگر جو وہ شادی شدہ ہو گا تو پھر وہ ہمارے قبضے میں تھوڑی نا ہو گا
کیونکہ اس پر پہلے سے ہی کسی اور کا قبضہ ہو گا