اگر اس مہربانی کا رخ ہماری طرف ہو جائے ۔اور غلام تو تمھارے کام آتا ہو گا اس طرح کرو کہ آقا جن بھیج دو اسے غلام بنانا میرا کامماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، آپ کو میں اپنا ایک غلام جن بھیج تو دوں۔۔ لیکن میں نے بڑے عمل کر کے ان کو پایا ہے۔ ہمت نہیں ہو رہی آپ کو دینے کی۔ ویسے اگر کہتے ہیں تو جن کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیتی ہوں۔ کیا خیال ہے؟
شمشاد بھائی۔۔۔آپ کے بس کا کام نہیں یہ۔ اس کے لیے چالیس راتوں کو جاگنا پڑتا ہے۔ اور بڑے عمل کرنے پڑتے ہیں۔ پوری یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔شمشاد نے کہا:بتا دو، لیکن ضروری نہیں کہ وہی طریقہ مجھے بھی راس آئے اور جن جن میں بھی تو فرق ہو گا ناں۔
ویسے تمہارے والا جن کہاں کا رہنے والا ہے؟
لیکن۔۔۔اس غلام جن کی آقا تو میں ہوں نا۔محمدعبیداللہ نے کہا:اگر اس مہربانی کا رخ ہماری طرف ہو جائے ۔اور غلام تو تمھارے کام آتا ہو گا اس طرح کرو کہ آقا جن بھیج دو اسے غلام بنانا میرا کامماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، آپ کو میں اپنا ایک غلام جن بھیج تو دوں۔۔ لیکن میں نے بڑے عمل کر کے ان کو پایا ہے۔ ہمت نہیں ہو رہی آپ کو دینے کی۔ ویسے اگر کہتے ہیں تو جن کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیتی ہوں۔ کیا خیال ہے؟
فرذوق بیٹے۔۔۔تم ابھی تک لڑکیوں کے چکر سے باہر نہیں نکلے؟ ابھی عمر ہی کیا ہے تمھاری جو شادی کی تمھیں ابھی سے پڑی ہوئی ہے۔ اور ذرا یہ تو بتانا کہ میٹرک کا امتحان پاس کر لیا ہے کیا؟؟farzooq ahmed نے کہا:میں اُس سے کہوں گا میری شادی کے لیے اچھی سی پری نما لڑکی ڈھونڈ کر لاؤں میرے لیے
کیو کیسا لگا
غلام کی تم ہو نا آقا پر میں بات تم سے جو بڑا جن ہے اسکی کر رہا ہوں جو تمہارے بس سے باہر ہے۔ماوراء نے کہا:لیکن۔۔۔اس غلام جن کی آقا تو میں ہوں نا۔