اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کے قبضے میں ایک سچ مچ کا جن آ جائے اور وہ ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر رہے اور کہے، “ کیا حکم ہے میرے آقا؟“ تو آپ اسے کیا حکم دیں گے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلا کام تو یہ کہ ناشرین اور مصنفین سے جا کر ان کی کتب کی اجازت لے کر آؤ

دوسرا کام۔ ان کتب کو برقیا کر لائبریری پر لگاتے جاؤ

اگر زندہ بچ گیا جن تو پھر تیسرا کام بھی بتاؤں گا :p
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کو میں اپنا ایک غلام جن بھیج تو دوں۔۔ لیکن میں نے بڑے عمل کر کے ان کو پایا ہے۔ ہمت نہیں ہو رہی آپ کو دینے کی۔ ویسے اگر کہتے ہیں تو جن کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیتی ہوں۔ کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بتا دو، لیکن ضروری نہیں کہ وہی طریقہ مجھے بھی راس آئے اور جن جن میں بھی تو فرق ہو گا ناں۔

ویسے تمہارے والا جن کہاں کا رہنے والا ہے؟
 
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ کو میں اپنا ایک غلام جن بھیج تو دوں۔۔ لیکن میں نے بڑے عمل کر کے ان کو پایا ہے۔ ہمت نہیں ہو رہی آپ کو دینے کی۔ ویسے اگر کہتے ہیں تو جن کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیتی ہوں۔ کیا خیال ہے؟
اگر اس مہربانی کا رخ ہماری طرف ہو جائے ۔اور غلام تو تمھارے کام آتا ہو گا اس طرح کرو کہ آقا جن بھیج دو اسے غلام بنانا میرا کام
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بتا دو، لیکن ضروری نہیں کہ وہی طریقہ مجھے بھی راس آئے اور جن جن میں بھی تو فرق ہو گا ناں۔

ویسے تمہارے والا جن کہاں کا رہنے والا ہے؟
شمشاد بھائی۔۔۔آپ کے بس کا کام نہیں یہ۔ اس کے لیے چالیس راتوں کو جاگنا پڑتا ہے۔ اور بڑے عمل کرنے پڑتے ہیں۔ پوری یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

مجھے جن سے غرض ہے۔ نہ کہ اس کے رہنے کی جگہ سے۔ جن سے زیادہ فری ہونے کی میں نے کوشش نہیں کی۔ وہ بھی سر جھکائے کھڑا رہتا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
میں اُس سے کہوں گا میری شادی کے لیے اچھی سی پری نما لڑکی ڈھونڈ کر لاؤں میرے لیے :p :wink:





کیو کیسا لگا
 

ماوراء

محفلین
محمدعبیداللہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ کو میں اپنا ایک غلام جن بھیج تو دوں۔۔ لیکن میں نے بڑے عمل کر کے ان کو پایا ہے۔ ہمت نہیں ہو رہی آپ کو دینے کی۔ ویسے اگر کہتے ہیں تو جن کو قابو کرنے کا طریقہ بتا دیتی ہوں۔ کیا خیال ہے؟
اگر اس مہربانی کا رخ ہماری طرف ہو جائے ۔اور غلام تو تمھارے کام آتا ہو گا اس طرح کرو کہ آقا جن بھیج دو اسے غلام بنانا میرا کام
لیکن۔۔۔اس غلام جن کی آقا تو میں ہوں نا۔ :roll: :p
 

رضا

معطل
نیچے والی تصویر میں جنات سے دوستی کرنا کیسا؟
ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
p6.gif

p7.gif
 

ماوراء

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
میں اُس سے کہوں گا میری شادی کے لیے اچھی سی پری نما لڑکی ڈھونڈ کر لاؤں میرے لیے :p :wink:





کیو کیسا لگا
فرذوق بیٹے۔۔۔تم ابھی تک لڑکیوں کے چکر سے باہر نہیں نکلے؟ ابھی عمر ہی کیا ہے تمھاری جو شادی کی تمھیں ابھی سے پڑی ہوئی ہے۔ اور ذرا یہ تو بتانا کہ میٹرک کا امتحان پاس کر لیا ہے کیا؟؟
اور یہ پری نما لڑکیوں کے خواب دیکھنا بند کر دو۔ پری نما کوئی لڑکی نہیں ہوتی۔ سمجھے۔!! :twisted:

:p
 

فرذوق احمد

محفلین
ہائےےےےےےےےےےےےےے آپی اب آپ سے کیا چھپاؤں
پری نما لڑکی ہوتی ہے شائد آپ نے نہ دیکھی ہوں ۔قسم سے کیا بتاؤں‌ آپ کو ۔مگر پتھر دِل والوں کو کیا پتا :cry:
یہ تو میں جانتا ہوں کہ ہوتی ہیں
اور رزلت ابھی اگست میں آئے گا اور یقین ہے اچھا ہی آئے گا بس دعا کیجئے گا
اور دوسری بھی :p :p
 
Top