تو اتنی بڑی غلط فہمی کسے ہوتی؟تو تصویر سے اڑی گردن کسی عارف کے کریم ہونے کو جھانک کر کیسے دیکھتی۔
تو اتنی بڑی غلط فہمی کسے ہوتی؟تو تصویر سے اڑی گردن کسی عارف کے کریم ہونے کو جھانک کر کیسے دیکھتی۔
تو اتنی بڑی غلط فہمی کسے ہوتی؟
میری بات کا اتنی جلدی یقین کون کرتا؟تو غلط فہمی دور کون کرتا۔
میری بات کا اتنی جلدی یقین کون کرتا؟
میرے ساتھ اس لڑی میں بات کو کون آگے بڑھاتا جاتاتو مجھے کون یہ بتاتا کہ میں جلد یقین کر لیتا ہوں۔
تو یہ امید کس سے رکھی جاتی کہ جب بات آگے نہ بڑھ رہی ہو تو رک جاتا۔میرے ساتھ اس لڑی میں بات کو کون آگے بڑھاتا جاتا
میں یہ بات کس سے کہتا کہ میں رکنے والا نہیں!تو یہ امید کس سے رکھی جاتی کہ جب بات آگے نہ بڑھ رہی ہو تو رک جاتا۔
بھیجا فرائی کرنے جیسے فلاحی کام کی ذمہ داری کون لیتا؟میں یہ بات کس سے کہتا کہ میں رکنے والا نہیں!
محفل کو پانچواں گیئر نہ لگا ہوتاسوچا نہیں کہ کیا ہوتا۔
ہم اتنے اچھے کمنٹس سے محروم رہ گئے ہوتے۔ جو ہوتا ہے اچھا ہی ہوتا ہے۔محفل ایک اچھے محفلین کے اضافے سے محروم رہ جاتی ۔ ۔ ۔
بہت اعلیٰ یہ میاں داد والا چھکا ہے ۔محفل کو پانچواں گیئر نہ لگا ہوتا