الف نظامی
لائبریرین
ممکنہ جوابات:اتنے ٹی ٹیز ہیں تو حکومت عدالت میں پیش کر کے سزا دلوائے۔ اپنی گندی کارکردگی کے بہانے نہ بنائے۔
دیکھیں ناں یہ ہوگیا تھا، وہ ہوگیا تھا، فلاں نے یوں کیا اور فلاں نے ووں کیا، فلاں نے بھی تو کارکردگی نہیں دکھائی"
ممکنہ جوابات:اتنے ٹی ٹیز ہیں تو حکومت عدالت میں پیش کر کے سزا دلوائے۔ اپنی گندی کارکردگی کے بہانے نہ بنائے۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ ایسا کہے گی جب کہ وہ خود گولڈ سمتھ یخودی کی بیٹی ہے۔جمائمہ خان نے کہاں کہا ہے کہ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟
اتنے ٹی ٹیز ہیں تو حکومت عدالت میں پیش کر کے سزا دلوائے۔ اپنی گندی کارکردگی کے بہانے نہ بنائے۔
حکومت نے عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ٹھوس شواہد (بینک ٹرانسیکشن) پیش کر دیے ہیں۔ اسی لئے تو احتساب عدالت نے پورا ٹبر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ممکنہ جوابات:
دیکھیں ناں یہ ہوگیا تھا، وہ ہوگیا تھا، فلاں نے یوں کیا اور فلاں نے ووں کیا، فلاں نے بھی تو کارکردگی نہیں دکھائی"
زاہد مغل صاحب کی ایک پرانی پوسٹ جو آج بھی متعلقہ ہے:حکومت نے عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ٹھوس شواہد (بینک ٹرانسیکشن) پیش کر دیے ہیں۔ اسی لئے تو احتساب عدالت نے پورا ٹبر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور داماد اشتہاری قرار - ایکسپریس اردو
یہودی کی بیٹی ہونا جرم ہے؟ جب جمائمہ نے عمران خان سے شادی کی اس وقت وہ مسلمان ہو چکی تھی۔ شادی کے بعد وہ پاکستان آئی اور یہیں پر ان کے بچے پیدا ہوئے۔آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ ایسا کہے گی جب کہ وہ خود گولڈ سمتھ یخودی کی بیٹی ہے۔
حکیم سعید نے کس بنیاد پر دعوی کیا تھا کہ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟ ن لیگی لیڈر دانیال عزیز کی ماں بھی ایک امریکی یہودن Kathleen Right ہے۔ تو کیا وہ یہودی ایجنٹ بن گیا ہے؟ہمارے لیے تو حکیم سعید مستند ہے
حکیم سعید نے کسی سازش کا ذکر کیا تھا جس میں یہودی ایجنٹ کا کردار بھی تھا۔ ہمارے پاس ان کی کتاب کے اس صفحے کا عکس موجود ہے لیکن ہمارے ڈیجٹل ذخیرے میں کہیں گم ہے ۔حکیم سعید نے کس بنیاد پر دعوی کیا تھا کہ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟ ن لیگی لیڈر دانیال عزیز کی ماں بھی ایک امریکی یہودن Kathleen Right ہے۔ تو کیا وہ یہودی ایجنٹ بن گیا ہے؟
KP’s healthcare secret - Newspaper - DAWN.COMپھول کھلا ہو تو اسکی خوشبو محسوس کرنے کے پیمانے بھی ہوتے ہیں۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب پھول صرف باتوں اور خیالوں میں ہی کھلایا گیا ہو۔ چنانچہ اگر ایسے کوئی اعداد و شمار ہیں جو یہ بتاتے ہوں کہ کے پی میں ہیومن ڈویلپمنٹ میں ایسا کوئی انقلاب آگیا ہے
مجھے عمران خان کے یہودی ایجنٹ ہونے میں تو اشکالات ہیں لیکن ایجنٹ ہونے کے لیے با رسوخ ہونا میرے خیال میں لازم و ملزوم ہے اور عمران خان پاکستان اور انگلینڈ میں تا حال دانیال عزیز سے کہیں زیادہ با رسوخ ہےحکیم سعید نے کس بنیاد پر دعوی کیا تھا کہ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟ ن لیگی لیڈر دانیال عزیز کی ماں بھی ایک امریکی یہودن Kathleen Right ہے۔ تو کیا وہ یہودی ایجنٹ بن گیا ہے؟
وہی گھسا پیٹا یہودی سازشی نظریہ۔ آج عین اسلامی عرب ممالک دھڑا دھڑ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں۔ لیکن یہودی ایجنٹ عمران خان نہیں کر رہا۔ اس کے پیچھے بھی بہت خطرناک یہودی سازش ہےحکیم سعید نے کسی سازش کا ذکر کیا تھا جس میں یہودی ایجنٹ کا کردار بھی تھا۔
عمران خان یہودی ایجنٹ ہوتا تو سعودیوں اور بعض سابق جرنیلوں کے دباؤ پر سب سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرتا۔مجھے عمران خان کے یہودی ایجنٹ ہونے میں تو اشکالات ہیں لیکن ایجنٹ ہونے کے لیے با رسوخ ہونا میرے خیال میں لازم و ملزوم ہے اور عمران خان پاکستان اور انگلینڈ میں تا حال دانیال عزیز سے کہیں زیادہ با رسوخ ہے
اچھا ، معاملہ اتنا سادہ ہے کہ پوری قوم کی امنگوں کے خلاف عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے فرنٹ فٹ پر کھیلے گا؟عمران خان یہودی ایجنٹ ہوتا تو سعودیوں اور بعض سابق جرنیلوں کے دباؤ پر سب سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرتا۔
جاسم بھائی مجھ کم علم، کم فہم اور کم سیاست شناس کا بھی یہی بیان ہے کہ میں عمران خان کو ایجنٹ نہیں مانتا، پتہ نہیں آپ کیا سمجھےعمران خان یہودی ایجنٹ ہوتا تو سعودیوں اور بعض سابق جرنیلوں کے دباؤ پر سب سے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرتا۔
صرف حکیم صاحب نے نہیں بلکہ ایک اور جہان دیدہ (میری مراد ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سے ہے) نے بھی انہی شکوک کا اظہار کیا تھاحکیم سعید نے کسی سازش کا ذکر کیا تھا جس میں یہودی ایجنٹ کا کردار بھی تھا۔ ہمارے پاس ان کی کتاب کے اس صفحے کا عکس موجود ہے لیکن ہمارے ڈیجٹل ذخیرے میں کہیں گم ہے ۔
اچھا تو کیا امارات، بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ اپنی قوم کی امنگوں پر لیا ہے؟ نیز کیا سعودی عرب کی عوام اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے مرے جا رہی ہے جو ان کے ولی عہد اسرائیلی وزیر اعظم سے اپنی ہی مقدس سرزمین پر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔اچھا ، معاملہ اتنا سادہ ہے کہ پوری قوم کی امنگوں کے خلاف عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے فرنٹ فٹ پر کھیلے گا؟
فی الحال تو ان کو بیک فٹ پر جانا پڑا۔
اگر آپ واقعی اس سوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کو یہ سوال کس ملک کے لوگوں سے کرنا چاہیے۔اچھا تو کیا امارات، بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ اپنی قوم کی امنگوں پر لیا ہے؟ نیز کیا سعودی عرب کی عوام اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے مرے جا رہی ہے جو ان کے ولی عہد اسرائیلی وزیر اعظم سے اپنی ہی مقدس سرزمین پر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
Israel’s Netanyahu, Saudi Crown Prince Hold First Known Meeting
الزامات لگانا تو بہت آسان ہے۔ آج حکومت نواز شریف کو مودی کا یار اور حسین حقانی کو غدار کہتی ہے۔ حسین حقانی کو تو غداری کا سرٹیفکیٹ دور حاضر کے جمہوری انقلابی جج فائز عیسی نے ہی دیا تھا۔ مگر موصوف پاکستانی لبرلز کے نزدیک آج بھی سب سے بڑے محب وطن ہیں۔صرف حکیم صاحب نے نہیں بلکہ ایک اور جہان دیدہ (میری مراد ڈاکٹر اسرار احمد صاحب سے ہے) نے بھی انہی شکوک کا اظہار کیا تھا
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب بادشاہتیں ہیں۔ بادشاہوں کو اپنے عوام کی امنگوں کا خیال رکھنے قطعاً ضرورت نہیں۔اچھا تو کیا امارات، بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ اپنی قوم کی امنگوں پر لیا ہے؟ نیز کیا سعودی عرب کی عوام اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے مرے جا رہی ہے جو ان کے ولی عہد اسرائیلی وزیر اعظم سے اپنی ہی مقدس سرزمین پر ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
Israel’s Netanyahu, Saudi Crown Prince Hold First Known Meeting
جیسےلبرل قادیانی جمہوری پاکستان کی مذہبی جماعتوں پر الزامات لگاتے ہیں۔ بالکل الزامات لگانا تو ان نے لئے بہت آسان ہے۔الزامات لگانا تو بہت آسان ہے۔