جاسم محمد
محفلین
بابا-جی کے خیال میں اگر تین بار کا وزیر اعظم گرفتاری کے ڈر سے اپنی ماں کا جنازہ دفنانے وطن واپس نہیں آرہا، تو اس انتہائی غیر اخلاقی فعل پر عوام کو تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں۔ ہاں اگر عمران خان کو زانی، بے غیرت، اس کی اہلیہ کو یہودن، جادوگرنی کہا جائے تو وہ عین جمہوری انقلابی فعل ہے۔اففف بابا-جی آپ ناپسند کرنے کی وجوہات تو بتائیے ۔ یہ تو سراسر بداخلاقی ہے کہ بغیر دلیل ناپسند کی سند دی جائے ۔