ابھی تو صرف کرونا وائرس ہی بڑھ رہا ہے ۔ شائد ان کا ووٹ مانا جائے توجو لوگ اپنے علاقے کے جلسوں میں نوٹ خرچ کر کے لوگ بلاتے ہوں ۔ گوجرنواالہ میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہوں اور اپنی سیٹ ہار جاتے ہوں ان کو پشتو فلم میں وزیراعظم بنایا جا سکتا ہے ۔
پھر بھی جل تو جلال تو ۔ ۔