قیصرانی
لائبریرین
ظاہر ہے کہ محفل بری، اس کی انتطامیہ بری اور جانبدار، ہر بات آپ کی مرضی اور مزاج کے خلاف ہے تو بھائی اتنا بلڈ پریشر ہائی کرنا اور غصہ کس بات کا؟ میں آپ کی جگہ ہوتا تو اب تک کسی دیگر گوشے میں ہی جھانک لیتا کہ آیا یہ "اردو محفل" ہے کہ "اسلام کی سربلندی، میرے فرقے کی نظر میں" ہے؟چلیں جی دل کی بات بھی زبان پر آ ہی گئی آپ کے۔۔۔ ۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔مشورہ اچھا دیا ہے ۔