ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

عسکری

معطل
پاکستانی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ میں اپنی پاکستانیت کی تشکیل میں شامل مختلف عناصر کی نفی کرنا شروع کر دوں۔ نہ ہی میرا پاکستانی ہونا اس بات پر وادار کرتا ہے کہ میں ترکی یا ایران کا پرستار نہ ہوں۔
مرضی ہے ویسے کونسی کمی پڑی ہے یار آپ لوگ اپنا شغل جاری رکھو ہم اپنا کام ۔ یہاں ہر کسی کا اپنا ایک صنم ہے ہمارا بھی ہے :biggrin:
 

حسان خان

لائبریرین
یار تم سارے معاملے کو مارو گولی صرف مارٹر ھملے پر بات کرو نا پھر وہی رام کہانی ۔ شکر ہے میں مورخ سیاستدان کسی کا وفادار (سوائے پاکستان) نہیں ہوں ورنہ تو جینا عذاب ہو جاتا ہمیں ہمارے ملک پر ہونے والی بمباری سے غرض ہے بس ۔یا جو ہمارے ملک ے ساتھ ہوا ۔ اے بھگوان یہ کیسی قوم ہے :grin:

مارٹر کی بات میں نصرت بھٹو کا ایرانی ہونا اور ان کا بھٹو سے 'نتھی' ہونا کیسے آ گیا؟ غور کیجیے تو یوسف بھائی کی بات صرف مارٹر حملوں کی نہیں، ایران ستیزی کی ہے جس کا ہماری قوم کا ایک حصہ شکار ہے۔
 

عسکری

معطل
لو کرلو گل۔ او بھائی جی مؤرخ نے ہماری آنکھوں کے سامنے ہی تو تاریخ لکھی ہے، جانیں گے کیسے نہیں۔:) چلیں اب موڈ ٹھیک کرلیں اور خوش ہوجائیں کہ برادرم عسکری نے زیادہ ”انکشافات“ سے منع کردیا ہے :)
تو آپ چائے بناتے مورخ کے لیے آپ اس کے ساتھ مل بیٹھے اور لقمے دیتے رہے کیا؟
 

یوسف-2

محفلین
پاکستانی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ میں اپنی پاکستانیت کی تشکیل میں شامل مختلف عناصر کی نفی کرنا شروع کر دوں۔ نہ ہی میرا پاکستانی ہونا اس بات پر وادار کرتا ہے کہ میں ترکی یا ایران کا پرستار نہ ہوں۔
ویسے ایک مسلمان صرف اپنے اللہ کا پرستار (پرستش یا عبادت کرنے والا) ہوتا ہے۔ باقیوں کا مداح تو ہوسکتا ہے، پرستار نہیں :) لیکن آپ کی بات ”وکھری“ ہو سکتی ہے۔ :) بھائی اب تو موڈ ٹھیک کرلین، :p
 

عسکری

معطل
مارٹر کی بات میں نصرت بھٹو کا ایرانی ہونا اور ان کا بھٹو سے 'نتھی' ہونا کیسے آ گیا؟ غور کیجیے تو بات صرف مارٹر حملوں کی نہیں، ایران ستیزی کی ہے جس کا ہماری قوم کا ایک حصہ شکار ہے۔
نہیں وہ بات تیل کی ہے جو آپ نہیں سمجھ رہے میری جان ہمارے تیل اور گیس کا ایران دشمن ہے آپ مانو نا مانو ایران نے یہ کام 50 سال سے کرا رکھا ہے ۔
 

عسکری

معطل
ویسے ایک مسلمان صرف اپنے اللہ کا پرستار (پرستش یا عبادت کرنے والا) ہوتا ہے۔ باقیوں کا مڈاح تو ہوسکتا ہے، پرستار نہیں :) لیکن آپ کی بات ”وکھری“ ہو سکتی ہے۔ :) بھائی اب تو موڈ ٹھیک کرلین، :p
بات اب مسلمانی پر نا لے جائیں ورنہ ہم روٹھ جائیں گے :grin:
 

حسان خان

لائبریرین
نہیں وہ بات تیل کی ہے جو آپ نہیں سمجھ رہے میری جان ہمارے تیل اور گیس کا ایران دشمن ہے آپ مانو نا مانو ایران نے یہ کام 50 سال سے کرا رکھا ہے ۔

تیل میں احمدی نژاد کا یہودی ہونا کہاں سے آ گیا؟ یوسف بھائی کی تیسری پوسٹ ملاحظہ ہو۔
 
Top