ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

یوسف-2

محفلین
اور بھابھی آپ کی بھی تھوڑی بیمار ہے لگتا ہے کراچی کا تازہ دھواں راس نہیں آ رہا :laugh:
اللہ انہیں صحت عطا کرے۔ آمین ویسے اُن سے کہئے گا کہ اخبارات اور ٹی وی کی خبروں سے ذرا دور رہیں۔ آجکل یہ بھی کراچی کے باسیوں کو بیمار کر رہی ہیں، آلودہ دھویں کے ساتھ ساتھ۔
 
عسکری

معطل
اللہ انہیں صحت عطا کرے۔ آمین ویسے اُن سے کہئے گا کہ اخبارات اور ٹی وی کی خبروں سے ذرا دور رہیں۔ آجکل یہ بھی کراچی کے باسیوں کو بیمار کر رہی ہیں، آلودہ دھویں کے ساتھ ساتھ۔
تو کس نے کہا تھا وہاں رہنے کے لیے اچھا خاصہ اپنا علاقہ ہے تازی ہوا کھیت کھلیان تازہ سبزیاں پھل وہ چھوڑ کر کراچی جا بسے ;)
 
یوسف-2

محفلین
تو کس نے کہا تھا وہاں رہنے کے لیے اچھا خاصہ اپنا علاقہ ہے تازی ہوا کھیت کھلیان تازہ سبزیاں پھل وہ چھوڑ کر کراچی جا بسے ;)
ہاتھوں کی لکیروں نے :p ویسے دور کے ڈھول سہانے بھی تو لگتے ہیں نا ۔ جُل کراچی، مجھ کمائیاں، بتیاں ویکھن جائیاں :p اب نہ تو روزگار رہا اور نہ روشنیاں، لیکن جو بس گئے، وہ لکیروں کے ہاتھوں بے بس بھی ہوگئے ۔ آپ جلدی سے آ کے لے جاؤ نا :)
 
میں لے جاتا ہوں واپس بھئی بس ذرا سٹڈی پوری ہو جائے ۔جانے یہ سٹڈی اتنی لمبی کیوں ہوتی ہے :grin:
 
یوسف-2

محفلین
کراچی پیدا ہونے کیلئے اچھا شہر ہے، لیکن رہنے کیلئے نہیں:D
سر جی پیدا ہونے کے لئے بھی اچھا شہر نہیں رہا کہ یہاں کا تو ”ڈومیسائل“ بھی کسی کام کا نہیں۔ کراچی ڈومیسائل کا مطلب ہے، سندھ کی سرکاری نوکریوں کے لئے مستثنیٰ :eek: ڈو یو نو کوٹہ سسٹم آف زیڈ اے بھٹو ؟
 
شمشاد

لائبریرین
سائیں شمشاد، جتنی آپ کی آنکھیں کھلی ہیں اتنی ہی میری بھی۔ تاریخ کا میں بھی طالبِ علم ہوں۔ صرف دیکھنے کے انداز میں فرق ہے، آپ کی نظر میں ایران برائی اور سازش کی علامت ہے، جبکہ میری نظر میں ایران عجمیت اور تمدن کی علامت۔ :) یہی وجہ ہے ہم لوگ ایران کی ارزیابی اتنے مختلف انداز میں کر رہے ہیں۔
میری نظر میں تو ایران برائی اور سازش کی علامت نہیں ہے اور نہ ہی میں نے یہ کہیں لکھا ہے۔ نجانے آپ نے اپنی آنکھیں کھلی رکھنے کے باوجود میرے مراسلے میں یہ کہاں سے ڈھونڈ لیا۔
 
سر جی پیدا ہونے کے لئے بھی اچھا شہر نہیں رہا کہ یہاں کا تو ”ڈومیسائل“ بھی کسی کام کا نہیں۔ کراچی ڈومیسائل کا مطلب ہے، سندھ کی سرکاری نوکریوں کے لئے مستثنیٰ :eek: ڈو یو نو کوٹہ سسٹم آف زیڈ اے بھٹو ؟
پھر تو اچھا ہی ہوا۔۔میں 5 سال کی عمر میں کراچی سے ہجرت کرکے لاہور آگیا تھا ۔:)
 
عسکری

معطل
آپ ٹیوٹر رکھوا دیں، جلدی پاس ہو جائٰں گی ہماری بھابی :p
امتحان آئیں تب نا ویسے وہ 75٪ بلس لیتی ہے پر امتحان آئیں گے تو امٹحان دے گی نا :( سال میں 2 کلاسیں نہیں ہو سکتی کیا :grin:۔ میں نے تو انہیں سمجھایا کہ اس چکر میں نا پڑو جعلی ڈگری بنوا دیتا ہوں سرکار حکم کرو آپ بس پر نہیں مانتی :rollingonthefloor: میں تو ایم بی اے کیا پی ایچ ڈی کی بنوا دوں عامر لیاقت کے پاس ہے جیسے ویسی :laughing:
 
حسان خان

لائبریرین
میری نظر میں تو ایران برائی اور سازش کی علامت نہیں ہے اور نہ ہی میں نے یہ کہیں لکھا ہے۔ نجانے آپ نے اپنی آنکھیں کھلی رکھنے کے باوجود میرے مراسلے میں یہ کہاں سے ڈھونڈ لیا۔

غلطی ہو گئی سرکار، معاف کر دیجیے۔ :)
 
Top