کاشفی

محفلین
10659218_10152362146671373_1294297155108180279_n.jpg

MQM Organizational Exam Enrollment Card - 1986
Courtesy: Iqbal Uddin Khan
بشکریہ: ایم کیو ایم ٹیلی وژن
 

کاشفی

محفلین
1969133_947657045275120_5480089215980823394_n.jpg

تلخ ہے یہ مگر حقیقت ہے
دو رُخی ذہن میں سرایت ہے

فیصلے کے الگ الگ معیار
یہ عدالت کوئی عدالت ہے

اسلحہ ایک ہے مگر پھر بھی
ہر کسی کو کہاں اجازت ہے

اسلحہ ہے اگر پٹھان کے پاس
رسم ہے ریت ہے روایت ہے

گر مسلّح ہے کوئی پنجابی
طرّہ افتخار و عزت ہے

اسلحہ بند ہے اگر سندھی
اسکی حاجت طلب ضرورت ہے

اسلحہ ہے اگر بلوچ کے پاس
نام و اعزاز و شان و شوکت ہے

پر مہاجر اگر مسلّح ہے
بربریت ہے ظلم و دہشت ہے

ہم نہ اٹھے تو حشر اٹھے گا
یہ قیامت سرِ قیامت ہے
 

کاشفی

محفلین
ملتِ اسلام میں الطاف جس کا نام ہے
مردِ مومن ہے سراسر واقفِ انجام ہے
اس کے ارشادات کیا ہیں، غیب کی آواز ہے
شاعری کی شاعری، الہام کا الہام ہے

جئے الطاف حسین
483138_10150903142041373_351286888_n.jpg

396009_10150903140906373_1397311951_n.jpg
 
آخری تدوین:
Top