جیتے رہیئےقیصرانی بھائی اللہ رب العزت آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین
ہے جذبہ جنون والا معاملہ ہے۔
آپ بھی جیتے رہیئے۔۔خوش رہیئے۔۔جیتے رہیئے
اس جماعت کی سیاسی حقیقت تو اتنی گہرائی میں معلوم نہیں لیکن بلا شبہ ان کا جزبہ قابل ستائش ہے !!اچھا لگا کاشفی بھائی آپ کا جذبہ دیکھ کر
اگنور کی پالیسی جاری رکھیئےآپ بھی جیتے رہیئے۔۔خوش رہیئے۔۔
قیصرانی برادر اِدھر ایک میسیج آرہا ہے کہ شو اگنورڈ کنٹینٹ۔۔ اس کا کیا مطلب ہے۔۔یعنی کے جنہیں میں اگنور کر چکا ہوں وہ بھی اِدھر آرہے ہیں۔۔۔
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین مائنس فارمولا کبھی بھی کسی بھی صورت قبول نہیں ہے۔۔ایم کیو ایم کی حقیقت سے کسی کو انکار نہیں کم از کم مجھے تو نہیں،
ایم کیو ایم کاتنظیمی ڈھنگ کئی لحاظ سے مسلم لیگ نون و دیگر جاگیردارانہ سوچ اور خاندانی وراثتی سوچ رکھنے والی جماعتوں سے بہت بہتر ہے۔
طبقات کی نمائندگی کے لحاظ سے بھی ایم کیو ایم کو نون لیگ و دیگر ہم قبیلہ جماعتوں سے میں کئی لحاظ سے بہتر سمجھتا ہوں۔
میرے نزدیک تنظیم کی فنڈنگ کے ذرائع ، دو قومی نظریے پر واضح نقطہ نظر سمیت تین سے چار چیزیں ہیں جن پر نظرِ ثانی کرنے سے ایم کیو ایم بلا شبہ ایک واضح طور پر بڑی، پسندیدہ اور قومی جماعت بھی بن سکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایم کیو ایم کے حامی اس مقدس گائے کی صفائی کی غرض سے بھی کچھ سننے کو تیار نہیں۔ اور ایسے میں ہم جیسے ہمدرد اپنا سا منہ لے کر بیٹھ جاتے ہیں جو خود کی نظر میں ایم کیو ایم کے ہمدرد اور اُن کی نظر میں دشمن نمبر ایک۔
جزاک اللہ فار ایڈوائس۔۔اگنور کی پالیسی جاری رکھیئے
دیکھئے پسند ناپسند ہماری ذاتی ہوتی ہے۔ کسی کو حق نہیں کہ وہ ہمیں زبردست کسی کو پسند یا ناپسند کرنے کا کہہ سکے
اوہ جناب میں نے ایسا تو ہر گِز نہیں کہا، بلکہ میں نے تو واضح تو پر نظرِ ثانی والے نقاط میں سے ایک آدھ بتا بھی دیے اور دیگر بھی کچھ ایسے ہی ہوں گے پالیسی ریلیٹِڈ نا کہ انتظامی ۔قائدِ تحریک جناب الطاف حسین مائنس فارمولا کبھی بھی کسی بھی صورت قبول نہیں ہے۔۔
قائد صرف اور صرف قائدِ تحریک ہی ہیں اور رہیں گے۔۔انشاء اللہ
نظرِ ثانی والے نقاط بالکل بھی صحیح نہیں ہیں۔اوہ جناب میں نے ایسا تو ہر گِز نہیں کہا، بلکہ میں نے تو واضح تو پر نظرِ ثانی والے نقاط میں سے ایک آدھ بتا بھی دیے اور دیگر بھی کچھ ایسے ہی ہوں گے پالیسی ریلیٹِڈ نا کہ انتظامی ۔
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین مائنس فارمولا کبھی بھی کسی بھی صورت قبول نہیں ہے۔۔
قائد صرف اور صرف قائدِ تحریک ہی ہیں اور رہیں گے۔۔انشاء اللہ
نظرِ ثانی والے نقاط بالکل بھی صحیح نہیں ہیں۔
ان نقاط کے بارے میں کسی بھی قسم کی بحث نامناسب اور ٹائم ضائع کرنے کے مترادف ہے۔
شکریہ۔خوش رہیں۔