یہ تانا بانا آج دیکھا تو اتردو پوائنٹ کے بارے میں معلوم ہوا۔ یہ تو میں نے دیکھا تھا کہ یہ بھی اب یونی کوڈ استعمال کرنے لگے ہیں، لیکن میں کیوں کہ انٹر نیٹ اکسپلورراستعمال نہیں کرتا اس لیے مجھے اس کا علم نہیں ہوا۔ اب دیکھا آئ ای میں تو معلوم ہوا کہ یہ بھی جوہر نستعلیق کی طرح فانٹ امبیڈ کر رہے ہیں اردو سیک والوں کی طرح۔ کاش یہ لوگ محض ای او ٹی کے بدلے فانٹ مہیا بھی کراتے تو ہمارے نستعلیق فانٹس کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا۔زکریا نے کہا:حنا فیصل نے کہا:یہ اردو پوائنٹ والی بات کچھ کلیر فرما دیں اور مجھے بتائیں کہ چلو! ایکپلور پر ہی سہی میں کیسے اس کو نافظ العمل کر سکتی ہوں اپنی ننھی منی ویب سائٹ پر ؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلی بات تو یہ کہ اردو پوائنٹ والے اردوپوائنٹ فانٹ استعمال کر رہے ہیں جو آپ ڈاؤنلوڈ نہیں کر سکتیں۔
font embedding پر معلومات یہ رہیں۔
اب ایک اور سوال یہ ہے کہ میں نے ڈومین تو رجسٹر کروا لی ہے اور ہوسٹنگ میرے پاس نہیں ہے آپ کے خیال میں بہتر ہوسٹنگ کونسی ہے جو سستی اور معیاری بھی ہو ۔ اور پاکستان میں میسر بھی ہو۔ یعنی کریڈٹ کارڈ کے استعمال کے بغیر ۔ چلیں یہ تو اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے اگر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بھی ہو تو کونسی ہو گی۔ آپ کا یہ مشورہ مجھے بہت مدد دے گا ۔
ہممم پاکستان کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ مگر سستی ہوسٹنگ godaddy.com اور dreamhost.com سے مل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے ہوسٹ ہیں۔ میں ڈریمہوسٹ استعمال کرتا ہوں۔ اگر آپ وہاں ہوسٹ کرنا چاہیں تو پہلے مجھے ضرور بتائیں کہ ان کا affiliate پروگرام ہے جس کے ذریعہ میں آپ کو (اور خود کو) کچھ ڈسکاؤنٹ دلا سکتا ہوں۔
قیصرانی نے کہا:ایک عام یوزر کو یہ سب کچھ کرنے کے بعد بہت کم فرق محسوس ہوتا ہے۔ اس سے وہ نئی ونڈوز کو ٹرائی کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہاں میں نے بہت سے دوستوں کے والدین کو ایکس پی کا مشورہ دیا۔ سب نے کانوںپر ہاتھ دھرے کہ نئی ونڈو سیکھنا بہت مشکل ہے۔ میں نے یہی لے آؤٹ تبدیل کرکے ایک بار انہیں دکھایا تو فوراً سے بھی پیشتر استعمال کرنے کو راضی ہو گئے
اعجاز اختر نے کہا:یہ تانا بانا آج دیکھا تو اتردو پوائنٹ کے بارے میں معلوم ہوا۔ یہ تو میں نے دیکھا تھا کہ یہ بھی اب یونی کوڈ استعمال کرنے لگے ہیں، لیکن میں کیوں کہ انٹر نیٹ اکسپلورراستعمال نہیں کرتا اس لیے مجھے اس کا علم نہیں ہوا۔ اب دیکھا آئ ای میں تو معلوم ہوا کہ یہ بھی جوہر نستعلیق کی طرح فانٹ امبیڈ کر رہے ہیں اردو سیک والوں کی طرح۔ کاش یہ لوگ محض ای او ٹی کے بدلے فانٹ مہیا بھی کراتے تو ہمارے نستعلیق فانٹس کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا۔زکریا نے کہا:حنا فیصل نے کہا:یہ اردو پوائنٹ والی بات کچھ کلیر فرما دیں اور مجھے بتائیں کہ چلو! ایکپلور پر ہی سہی میں کیسے اس کو نافظ العمل کر سکتی ہوں اپنی ننھی منی ویب سائٹ پر ؟؟؟؟؟؟؟؟
پہلی بات تو یہ کہ اردو پوائنٹ والے اردوپوائنٹ فانٹ استعمال کر رہے ہیں جو آپ ڈاؤنلوڈ نہیں کر سکتیں۔
font embedding پر معلومات یہ رہیں۔
اب ایک اور سوال یہ ہے کہ میں نے ڈومین تو رجسٹر کروا لی ہے اور ہوسٹنگ میرے پاس نہیں ہے آپ کے خیال میں بہتر ہوسٹنگ کونسی ہے جو سستی اور معیاری بھی ہو ۔ اور پاکستان میں میسر بھی ہو۔ یعنی کریڈٹ کارڈ کے استعمال کے بغیر ۔ چلیں یہ تو اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے اگر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بھی ہو تو کونسی ہو گی۔ آپ کا یہ مشورہ مجھے بہت مدد دے گا ۔
ہممم پاکستان کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ مگر سستی ہوسٹنگ godaddy.com اور dreamhost.com سے مل سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے ہوسٹ ہیں۔ میں ڈریمہوسٹ استعمال کرتا ہوں۔ اگر آپ وہاں ہوسٹ کرنا چاہیں تو پہلے مجھے ضرور بتائیں کہ ان کا affiliate پروگرام ہے جس کے ذریعہ میں آپ کو (اور خود کو) کچھ ڈسکاؤنٹ دلا سکتا ہوں۔
علمدار نے کہا:شام میں امانت بھائی سے مل کر آپ کو تفصیلات فراہم کرنے کی کوشش کروں گا- آپ چاہیں تو کمپیوٹنگ کے فورم پر آ کر براہ راست بھی ان سے سوالات کر سکتی ہیں انشا اللہ آپ کا مسئلہ باآسانی حل کردیں گے اور ٹولز وغیرہ بھی فراہم کر دیں گے-
فیضان الحسن نے کہا:آپ کی بہت بہت نوازش ایسی کوئی بات نہیں ہمارا فرض ہے محفل پر کیے جانے والے سوالات کا جواب دینا ویسے میں اس کے بارے میں کچھ کہ نہیں سکتا میں ایک چھوٹا موٹا سے ڈیولپر ہوں اور میں نے وی بی کی ہے اسی میں سافٹ ویئر بنا لیتا ہوں کچھ مسائل ہیں جن کے حوالے سے میں نے محفل پر سوالات بھی پوسٹ کر رکھے ہیں دیکھیں کب حل ہو جائیں باقی خدا سے دعا ہے کہ میرے اور آپ سب کے علم میں اضافہ کرے آمین دعا کیا کریں
اچھا واہ آپ تو بڑے خوش نصیب ہیں ان کے ساتھ رہتے ہیں
کیا بات ہے
اعجاز اختر نے کہا:حنا، ونڈوز کے کی بورڈس مائکرو سافٹ کے ہی ایک ٹول کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر سے بنائے جاتے ہیں۔ اس پروگرام کو MSKLC کہتے ہیں۔ مائکروسافٹ کے ڈاؤن لوڈ سینٹر میںتلاش کر لو تو مل جائے گا اس کا 1.4 ورژن جس سے بنائے گئے کی بورڈس ونڈوز وسٹا میں بھی کام کرتے ہیں۔ فیضان کا لنک اسی کیبورڈ کو اپنی پسند کے مطابق تبدیل کرنے کا ہے۔ اس سے خود کی بورڈ نہیں بنتا۔ اور اس میں حروف سیٹ کرنے کے لیے یونی کوڈ قدریں معلوم ہونی چاہئیں ہر حرف اور کیریکٹر کی، اس مصرف کے لیے میں زیادہ تر یہ پروگرام استعمال کرتا ہوں:
http://www.unipad.org/