عبدالعزيز افضل
محفلین
ميري ٹائمنگ كي تبديلي كي وجه سے ميں كافي دوستوں سے آن لائن بات نهين كر سكتا ۔۔۔ جيسے مجھے الف عين سے بات كرنے كا بهت شوق هے جنهوں نے پهلي دن ميري حوصله افزائي كي تهي ۔زز
بس یہی سمجھ لیں فہیمفرحت آپی تو لگتا ہے آج سب کے لیے انٹرویو کا سوالنامہ تیار کرکے نکلی ہیں گھر سے
جی ہم تو پہلے ہی سمجھ گئے تھےبس یہی سمجھ لیں فہیم
نا صرف رخ کیابس آج ذرا مصروفیت کم تھی تو ادھر کا رخ کر لیا
جی۔ ابھی ایک اور جگہ بھی رکنا ہے۔نا صرف رخ کیا
بلکہ سوال بھی داغ دیے
اب جب تک ان کا جواب آتا ہے۔
تب تک کسی اور جگہ کو رخ کرلیجئے
کرلیں جلدی سے۔جی۔ ابھی ایک اور جگہ بھی رکنا ہے۔
لگے ہاتھوں مقدس سے بھی سوال پوچھ لوں۔
مقدس آپ اپنی جاب میں بچوں کی کاؤنسلنگ کرتی ہیں شاید؟ کیسا لگتا ہے؟
مزید سوال بھی پوچھنے ہیں۔ پہلے کنفرم ہو جائے کہ آپ کی جاب اسی سے متعلق ہے۔
آپ کی جاب دلچسپ ہے مقدس۔ میں اس بارے میں آپ سے مزید بات کرنا چاہوں گی۔
آپ کی تعلیم کیا اس فیلڈ سے متعلق تھی؟جی فرحت آپی۔۔ کچھ ایسی ہی جاب ہے میری۔۔ پرائمری ایج کے بچوں کے ساتھ کام کرتی ہوں جو ایموشنلی، مینٹلی،فیزیکلی یا سیکسلی ابیوز ہو رہے ہوں۔۔
نہیں بھیاآپ کی تعلیم کیا اس فیلڈ سے متعلق تھی؟
جاب میں کیا آپ زیادہ تر ایشینز کے ساتھ ڈیل کرتی ہیں؟