زیک
مسافر
Asperger's Syndorme?
Asperger's Syndorme?
سدا بہار انٹرویوز ایسے ہی ہوتے ہیں ناں۔ ایک دو سوال ابھی پوچھ لیتی ہوں۔کب کریں گی سوال؟ ایک ہفتے کے بعد ایک سوال کرتی ہیں، اسطرح تو انٹرویو سالہاسال چلے گا۔
سیل فون پر ٹائپ کرنے کا بھی اپنا ہی مزا ہے۔ ویسے کیا آپ سے کبھی Damn You Auto Correct! جیسا ٹائپو ہوا فون پر؟موبائل ٹائپنگ کے نقصان
سدا بہار انٹرویوز ایسے ہی ہوتے ہیں ناں۔ ایک دو سوال ابھی پوچھ لیتی ہوں۔
مقدس ایک سوال تو وہی ہے جو زکریا نے پوچھا۔ کہ آپ کی ڈگری اس فیلڈ میں تھی یا کوئی ٹریننگ لی پہلے؟
پرائمری ایج بریکٹ میں کس کلاس تک کے بچے آتے ہیں؟ اور وہ زیادہ تر کس طرح کے مسائل کا شکار ہوتے ہیں؟
بہت بار ۔۔۔۔ ویست میں اب یہ آپشن آف کیر رکھتی ہوںسیل فون پر ٹائپ کرنے کا بھی اپنا ہی مزا ہے۔ ویسے کیا آپ سے کبھی Damn You Auto Correct! جیسا ٹائپو ہوا فون پر؟
وہ آپ کی ایک دوست ہیلن تھی نا۔ ان کا کیا بنا ؟
مم میرا مطلب ہے کہ انھیں بھی محفل لے آئیں۔ اردو ہم سکھا دیں گے۔
وہ لندن موو ہو گئی اپنی جاب کے سلسے میں بھیا۔۔ اور ان نیکسٹ منتھ اس کی شادی بھی ہو رہی ہے۔۔ یہاں ہوتی تو میں کب کا لے بھی آئی ہوتی۔۔ ہی ہی ہی ہی
خیر تو ہے بھیا۔۔۔ سیڈی کیوں۔۔ ہی ہی ہی ہی
صرف سیڈی ؟خیر تو ہے بھیا۔۔۔ سیڈی کیوں۔۔ ہی ہی ہی ہی
صرف سیڈی ؟
عثمان بھائی ہیلن کی جگہ اب بیلن نے لے لی ہے اس لیے فکر ناٹ۔
ہیلن بیلن؟؟؟عثمان بھائی ہیلن کی جگہ اب بیلن نے لے لی ہے اس لیے فکر ناٹ۔
آپ نہیں سمجھو گے چھوٹے بھائیہیلن بیلن؟؟؟
ہائیںآپ نہیں سمجھو گے چھوٹے بھائی
ٌ
ہائے بھیا۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔ می نے پروفائل میں پک لانے کو بولا ہے یہ نہیں کہا کہ میں بیلن ہوںہاں ہاں۔۔۔ اڑا لیجیے سب بہن بھائی میرا مذاق۔
میں تو سوچ رہا تھا کہ محترمہ ہیلن رکن اردو محفل بن جائیں تو ہم ان کا انٹرویو لیں گے۔ یہاں تو اب بیلن میرا انٹرویو لے گا۔