انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

شمشاد

لائبریرین
دیکھو بھئی اگر تم نے مقدس کو propose کرنا ہے تو وہ تو اب نہیں ہو سکتا کیونکہ اب اس کے جملہ حقوق بنام تیمور محفوظ ہو چکے ہیں۔ اب اور کونسی بات ہے جو پوچھنے سے تم شرما رہے ہو؟
 
ہاہاہاہاہہاہاہاہہاہاہاہاہاہا!
:laugh:
وہ ایکچولی کوئی بات تھی ہی نھیں نا پوچھنے کہ لیے! :idontknow:
 
فائنلی !
میں بھی کچھ پوچھ لیتا ہوں بکوز سب کھ رہے ہیں!;)
لیجیے اپیا!
1:- پسندیدہ ڈش؟

2:-پسندیدہ پیٹ؟

3:-پسندیدہ شخصیت محفل میں؟

4:-سب سے زیادہ پیار کس کو کرتی ہیں؟

5:-سب سے زیادہ مس کس کو کرتی ہیں؟

6:- سب سے زیادہ ڈش کونسی بناتی ہیں؟

7:- جناب کو غصہ کب آتا ہے ؟

8:- آپ دونوں کی بھلی لڑائی کب ہوئی؟

9:-پسندیدہ ایکٹر!؟

10:- اور ہاں اب تک زندگی کیا کچھ سیکھا؟؟

ویسے یہ میرا لائیف کا پھلا انٹرویو ہے !!:-P
 
شمشاد

لائبریرین
چلو میں تمہاری بات مان لیتا ہوں۔ لیکن یہ مقدس کے انٹرویو کا دھاگہ ہے، تو تمہیں کچھ نہ کچھ ضرور پوچھنا چاہیے۔
 
فائنلی !
میں بھی کچھ پوچھ لیتا ہوں بکوز سب کھ رہے ہیں!;)

ایک بار پھر ہم کوشش کرتے ہیں کہ مقدس بٹیا رانی کے حصے کے سوالات کے جوابات ان کی آمد سے پہلے لکھ دیں۔ وہ آئیں گی تو جو مرضی جواب دیں گی۔ آخر کو ہم بھی تو دیکھیں کہ اپنی دلاری بہن کو کتنا جانتے ہیں۔ :) :) :)

کھانے میں تو ان کو ناشتہ، لنچ اور ڈنر سبھی کے نام پر فقط چاکلیٹ اور آئس کریم ملتی رہے تو اف نہیں کرنے والیں۔ ویسے سلاد اور پیٹسا بھی کافی پسند کرتی ہیں۔ مقدس مارکہ گاجر کا حلوہ پورے جذب سے بناتی ہیں۔ :) :) :)

پیٹ تو انھیں اپنا ہی پسند ہونا چاہئے اگر اس میں درد نہ ہو اور بھوک نہ لگے۔ ویسے پیٹ سے مراد پالتو جانور ہے تو ان سے ہماری دلاری بٹیا رانی بہت دور رہنا چاہتی ہیں۔ ان کو بلی اور کتوں سے ذرا بھی رغبت نہیں۔ :) :) :)

3:-پسندیدہ شخصیت محفل میں؟
اگر ایک ہی نام لینا ہو تو بلا شبہہ شمشاد بھائی۔ ہاں اگر کئی نام لینے ہوں تو فہرست طویل ہوگی۔ :) :) :)

4:-سب سے زیادہ پیار کس کو کرتی ہیں؟
خود کو چھوڑ کر باقی سبھی سے۔ :) :) :)

5:-سب سے زیادہ مس کس کو کرتی ہیں؟
اپنے بابا جانی کو۔ اللہ ان کو جنت الفردوس سے نوازے۔ آمین! :) :) :)

6:- سب سے زیادہ ڈش کونسی بناتی ہیں؟
ان کا اپنا بس چلے تو کھانا بنانے اور کھانے کو سرے سے خارج از فہرست کر دیں۔ بہر کیف مرغی اور مچھلی وغیرہ اکثر بناتی ہیں۔ اور ہاں سلاد عموماً ہر کھانے کا لازمی جزو ہے۔ :) :) :)

7:- جناب کو غصہ کب آتا ہے ؟
سنجیدہ قسم کا غصہ تو شاز و نادر ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ کبھی کبھار تھوڑی دیر کو شکوہ کناں ہو جائیں یا بے زاری سوار ہو جائے تو بات اور ہے۔ ورنہ عموماً غصے کے نام پر تھوڑی سی جھلاہٹ دیکھنے کو ملتی ہے جو کسی خوشگوار بات سے مسکان میں بدل جاتی ہے۔ :) :) :)

8:- آپ دونوں کی بھلی لڑائی کب ہوئی؟
"بھلی" لڑائی تو اچھی لڑائی کو کہتے ہوں گے؟ شاید آپ کا مطلب پہلی لڑائی سے ہے، اگر ہاں تو اس میں دونوں کون ہیں؟ اگر دوسرے سے مراد تیمور بھائی ہیں تو ان سے شادی سے پہلے ہی ان کی لڑائیاں چلتی چلی آ رہی ہیں جو کہ ہنوز جاری است۔ :) :) :)

فلموں سے دلچسپی نہیں رکھتیں اس لئے ہمیں شبہہ ہے کہ کوئی پسندیدہ ایکٹر جیسی چیز ان کے لئے معنی رکھتی ہوگی۔ :) :) :)

10:- اور ہاں اب تک زندگی کیا کچھ سیکھا؟؟
یہ بتانے والی چیز نہیں۔ :) :) :)
ویسے ہمیں لگتا ہے کہ انھوں نے یہ سیکھا:
ان مع العسر یسرا
یعنی بے شک ہر پریشانی کے ساتھ آسانی ہے۔ :) :) :)
 
ایک بار پھر ہم کوشش کرتے ہیں کہ مقدس بٹیا رانی کے حصے کے سوالات کے جوابات ان کی آمد سے پہلے لکھ دیں۔ وہ آئیں گی تو جو مرضی جواب دیں گی۔ آخر کو ہم بھی تو دیکھیں کہ اپنی دلاری بہن کو کتنا جانتے ہیں۔ :) :) :)

کھانے میں تو ان کو ناشتہ، لنچ اور ڈنر سبھی کے نام پر فقط چاکلیٹ اور آئس کریم ملتی رہے تو اف نہیں کرنے والیں۔ ویسے سلاد اور پیٹسا بھی کافی پسند کرتی ہیں۔ مقدس مارکہ گاجر کا حلوہ پورے جذب سے بناتی ہیں۔ :) :) :)

پیٹ تو انھیں اپنا ہی پسند ہونا چاہئے اگر اس میں درد نہ ہو اور بھوک نہ لگے۔ ویسے پیٹ سے مراد پالتو جانور ہے تو ان سے ہماری دلاری بٹیا رانی بہت دور رہنا چاہتی ہیں۔ ان کو بلی اور کتوں سے ذرا بھی رغبت نہیں۔ :) :) :)

اگر ایک ہی نام لینا ہو تو بلا شبہہ شمشاد بھائی۔ ہاں اگر کئی نام لینے ہوں تو فہرست طویل ہوگی۔ :) :) :)

خود کو چھوڑ کر باقی سبھی سے۔ :) :) :)

اپنے بابا جانی کو۔ اللہ ان کو جنت الفردوس سے نوازے۔ آمین! :) :) :)

ان کا اپنا بس چلے تو کھانا بنانے اور کھانے کو سرے سے خارج از فہرست کر دیں۔ بہر کیف مرغی اور مچھلی وغیرہ اکثر بناتی ہیں۔ اور ہاں سلاد عموماً ہر کھانے کا لازمی جزو ہے۔ :) :) :)

سنجیدہ قسم کا غصہ تو شاز و نادر ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ کبھی کبھار تھوڑی دیر کو شکوہ کناں ہو جائیں یا بے زاری سوار ہو جائے تو بات اور ہے۔ ورنہ عموماً غصے کے نام پر تھوڑی سی جھلاہٹ دیکھنے کو ملتی ہے جو کسی خوشگوار بات سے مسکان میں بدل جاتی ہے۔ :) :) :)

"بھلی" لڑائی تو اچھی لڑائی کو کہتے ہوں گے؟ شاید آپ کا مطلب پہلی لڑائی سے ہے، اگر ہاں تو اس میں دونوں کون ہیں؟ اگر دوسرے سے مراد تیمور بھائی ہیں تو ان سے شادی سے پہلے ہی ان کی لڑائیاں چلتی چلی آ رہی ہیں جو کہ ہنوز جاری است۔ :) :) :)

فلموں سے دلچسپی نہیں رکھتیں اس لئے ہمیں شبہہ ہے کہ کوئی پسندیدہ ایکٹر جیسی چیز ان کے لئے معنی رکھتی ہوگی۔ :) :) :)

یہ بتانے والی چیز نہیں۔ :) :) :)
ویسے ہمیں لگتا ہے کہ انھوں نے یہ سیکھا:
ان مع العسر یسرا
یعنی بے شک ہر پریشانی کے ساتھ آسانی ہے۔ :) :) :)
بھیا یہ کیا!
سوالات تو اپیا سے تھے!
ویسے آپ نے جوابات ہی اتنے پیارے دیے ہیں تو کوں ڈس ایگری کرے گا :applause:
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اس کو غصہ بہت آتا ہے۔ اور غصے میں یہ رونا شروع کر دیتی ہے اور ہاں رونے سے پہلے دو تین دروازے زور زور سے بند کرتی ہے تا کہ گھر والوں کو علم ہو جائے کہ وہ غصے میں ہے۔
 
چاچو دروازے تو میں بھی بند کرتا ہوں!
:music:
 
Top