انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

مقدس

لائبریرین
سردی کیوں نہیں پسند ؟
برف اچھی نہیں لگتی کیا ؟ :):)

گھر میں ہوں تو کوئی مسئلہ نہیں
آفس میں جانا اور وہ بھی سردی میں۔۔ اس کے علاوہ میرے ایستھما کی موج ہوتی ہے ناں اس موسم میں

سنو فال بہت پسند ہے لیکن میں ہمیشہ چھلانگیں لگاتی ہوں سنو فال میں
ہی ہی ہی
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب سوالات
بہت دلچسپ جوابات
بہت مشکل سمجھ میں آئے جوابات ۔
کہ اک تو زبان فرنگی وہ بھی اردو رسم الخط میں ۔
گوگل چاچا بھی مدد نہ کر سکے

محبت کو آپ سکیل میں نہیں ناپ سکتے
" محبت کو کسی پیمانے سے نہیں ناپا جا سکتا "
مغرب میں مشرقی شمع روشن کر رکھی ہے ۔ مقدس بہنا آپ نے
اللہ تعالی آپ کا اس " تقدس " کو سدا قائم رکھنے میں سدا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
رسم دھاگہ ہے کہ سوال کیا جائے ۔
سوال یہ ہے کہ
آپ جب بھی کوئی فیصلہ کرتی ہیں تو وہ فیصلہ " دل کے کہے پر ہوتا ہے یا پھر دماغ کے سمجھانے پر "
 

شمشاد

لائبریرین
میں بتاتا ہوں، سب سے پہلے یہ کوئی آئسکریم کی فیکٹری ڈھونڈے گی اور وہ اپنے نام لگوا لے گی۔
 

مقدس

لائبریرین
بہت خوب سوالات
بہت دلچسپ جوابات
بہت مشکل سمجھ میں آئے جوابات ۔
کہ اک تو زبان فرنگی وہ بھی اردو رسم الخط میں ۔
گوگل چاچا بھی مدد نہ کر سکے


" محبت کو کسی پیمانے سے نہیں ناپا جا سکتا "
مغرب میں مشرقی شمع روشن کر رکھی ہے ۔ مقدس بہنا آپ نے
اللہ تعالی آپ کا اس " تقدس " کو سدا قائم رکھنے میں سدا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
رسم دھاگہ ہے کہ سوال کیا جائے ۔
سوال یہ ہے کہ
آپ جب بھی کوئی فیصلہ کرتی ہیں تو وہ فیصلہ " دل کے کہے پر ہوتا ہے یا پھر دماغ کے سمجھانے پر "

سمجھ میں ناں آنے کے باوجود آپ نے پڑھا بھیا
تھینک یو سو مچ

زیادہ تر دماغ کے سمجھانے پر لیکن کبھی کبھی دل کی بھی مان ہی لیتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ دکان پھر چلے گی کتنے دن؟ ساری آئسکریم تو تم کھا جاؤ گی اور پیسے تم نے دینے نہیں ہیں۔
 
بہت مزہ آیا سوالات اور جوابات میں۔
اب اس دھاگہ سے گذر ہوا تو سوچے ایک آدھ سوال ہم بھی داغ دیں۔ :)
آپ کا موڈ دائمی طور پر تھکا ہوا کیوں ہوتا ہے؟
 

مقدس

لائبریرین
بہت مزہ آیا سوالات اور جوابات میں۔
اب اس دھاگہ سے گذر ہوا تو سوچے ایک آدھ سوال ہم بھی داغ دیں۔ :)
آپ کا موڈ دائمی طور پر تھکا ہوا کیوں ہوتا ہے؟

دائمی تھکا ہوا تو نہیں ہوتا بھیا
ابھی پچھلے دنوں تو رومینٹک تھا۔ :p
بس آج کل واقعی میں بہت ہی تھکی ہوئی ہوں، اس لیے ۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
دائمی تھکا ہوا تو نہیں ہوتا بھیا
ابھی پچھلے دنوں تو رومینٹک تھا۔ :p
بس آج کل واقعی میں بہت ہی تھکی ہوئی ہوں، اس لیے ۔۔۔ ۔
اللہ آپ کے لیئے سدا آسانیاں پیدا فرمائے آمین
تھکاوٹ کا بہترین علاج اک کپ گرما گرم تیز پتی چائے
بٹیا اگر بناؤ تو اک کپ ادھر بھی
 
Top