ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

سین خے

محفلین
محمد وارث بھائی سوری ہم آپ کو اسپیس دینے میں ناکام رہے :) اب یہاں تو یہ ہے کہ جو چپ ہوتے ہیں، وہ اکثر چلے بھی جاتے ہیں۔ ہم بلاتے رہتے ہیں اور پھر بھی نہیں آتے جیسے شمشاد بھائی، قیصرانی بھائی، جیہ سس :( تو بس رہا نہیں گیا :)

ویسے میں تو موڈ سونگز میں ٹیلر سوئفٹ کو سنتی ہوں :biggrin: اس کے سارے بدلے کے طور پر بنائے گئے گانے سن کر مجھے بہت inspiration ملتی ہے :blushing:
 
سین خے

محفلین
صاحب! آپ کس قدر مقبول ہیں! تبصروں سے اندازہ لگا لیجیے۔ :)

جی مقبول تو ما شاء اللہ ہیں ہی :) پر ساتھ ساتھ ایک اور بات بھی توجہ طلب ہے۔ میرے مشاہدے کے مطابق مجھ سمیت بہت سارے اراکین کے محفل آنے کی وجوہات میں سے ایک وجہ وارث بھائی بھی ہیں۔ میرے اس مراسلے پر متفق کی درجہ بندیوں سے ہی اس بات کی تصدیق ہو جائے گی :)
 
جاسمن

لائبریرین

انسان اُسی جگہ آتا ہے جہاں اُسے اچھا ماحول اور اچھے لوگ ملیں۔ اور ماشاءاللہ اور الحمداللہ اردو محفل ایسی ہی جگہ ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
جب سے آپ نے "مدیر" کا عہدہ چھوڑا تب سے آپ کچھ بھی نہیں کہتے۔۔:p
پرانی پرانی غزلیں سنتے رہتے ہیں۔۔:D

سودائی سودائی سے لگتے ہیں ۔:LOL:

عدنان بھائی ۔۔۔:sneaky:
فرقان بھائی نے بھلے مدیری چھوڑی ہے۔۔ لیکن ویسے "چھوڑنا" نہیں چھوڑنا ابھی تک۔۔:sneaky::p

عادت ہے بھئی کیا کریں جاتے جاتے جائے گی ۔
ماشاءاللہ! فرقان بھیا کی خوب 'عزت افزائی' ہو رہی ہے ۔۔۔!
 
Top