ایک جملہ کے لطائف

ہم ایک عظیم صدی میں رہ رہے ہیں جہاں ہسٹری بنانے سے زیادہ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا ضروری ہوتا ہے۔

پچھلے پیش کیے ہوئے لطیفے کو دہرانا ممنوع ہے!

اکیسویں صدی: جب کہ 'ہسٹری' ڈیلیٹ (حذف) کرنا، ہسٹری 'تخلیق' کرنے سے زیادہ اہم ہے۔
 
arifkarim

معطل
بارویجن ہو کر بھی پاکستانی سفارت خانے کی جان نہیں چھوڑی؟
تین سال سے پاکستانی نیشنلٹی کینسل ہونے کیلئے دی ہوئی تھی۔ آج کہیں جاکر کمبختوں نے کنفرم کیا ہے اب ہم پاکستانی نہیں رہے۔ ناروے کے قانون کے مطابق دو قومیتیں رکھنا ناجائز ہے۔
 
تین سال سے پاکستانی نیشنلٹی کینسل ہونے کیلئے دی ہوئی تھی۔ آج کہیں جاکر کمبختوں نے کنفرم کیا ہے اب ہم پاکستانی نہیں رہے۔ ناروے کے قانون کے مطابق دو قومیتیں رکھنا ناجائز ہے۔
اس پر تو نئی لڑی بننی چاہئے۔ :p
یعنی اب ہم آپ کو کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کے معاملات میں بیرونی مداخلت منظور نہیں کی جائے گی۔ :D
 
arifkarim

معطل
اس پر تو نئی لڑی بننی چاہئے۔ :p
یعنی اب ہم آپ کو کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کے معاملات میں بیرونی مداخلت منظور نہیں کی جائے گی۔ :D
اس کینڈین نیشنل کی مداخلت پر تو کوئی اعتراض نہیں جناب کو! :p
Tahirul-Qadri.jpg
 
اس کینڈین نیشنل کی مداخلت پر تو کوئی اعتراض نہیں جناب کو! :p
Tahirul-Qadri.jpg
ان کے پاس پاکستانی شہریت بھی ہے، جو ان کی مداخلت کو جواز مہیا کرتی ہے۔
پر تسی ذرا ویکھ تک کے، ہن اسی چھڈنا نہیں جے، سیدھا ناروے دے ہوم منسٹر نوں میل کیتا کراں گے۔ :laughing:
 
ہمارے ہاں اگر ساس بہو والے ڈراموں پر پابندی لگا دی جائے، تو 90 % بجلی بچائی جا سکتی ہے۔​
کہیں پڑھا تھا کہ کسی یورپی ملک (شاید ہنگری) میں ایک روز ٹی وی بند ہوتا ہے یا ہوتا تھا۔ ایسا ہی کچھ سلسلہ ہمارے ہاں بھی چل پڑے تو بجلی کی کافی بچت ہو سکتی ہے۔
 
Top