ایک جملہ کے لطائف

ون وے روڑ پر بھی دونوں طرف دیکھ کر سڑک کراس کرنے کا مطلب آپ کا انسانیت سےاعتبار‬اٹھ گیا ھے :heehee:
جو لوگ امریکہ یورپ و خلیج وغیرہ میں کچھ عرصہ زندگی گزار آتے ہیں ان کی باقی عمر ہر ون وے روڈ کو بھی دونوں طرف دیکھ کر کراس کرنے میں ہی گزرتی ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
شوگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری ہے کہ آج کل بازار میں شوگر فری خربوزے اور متیرے آ چکے ہیں۔
 
Top