ایک جملہ کے لطائف

یوسف سلطان

محفلین
:heehee:
12832396_913124388808940_8574845563316475893_n_zpsddwhqwbe.jpg
 

شکیب

محفلین
یہ مجھے کس غلط/خوش فہمی میں ٹیگ کیا ہے؟
میں کبھی نہیں بوکھلایا اس بات پر۔ اور نہ ہی کسی لڑکی کے بھائی کہنے پر۔ :p
تاکہ یہ تجربہ محدود نہ رہے، یکے بعد دیگرے احباب لڑکیوں کے مخاطب کرنے پر انہیں ” بہن“ کہیں اور بوکھلاہٹوں کا دورہ ملاحظہ کریں۔
صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے
:D
 

مخلص انسان

محفلین
شادی سے پہلے آسمان سے تارے توڑ کر لانے کے دعوے کرنے والے حضرات شادی کے بعد دوکان سے سبزی لاتے ہوئے بھی منہ بناتے ہیں
 

مخلص انسان

محفلین
صبر مصیبت کو ختم کرتا ہے اور شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے ۔۔۔ اس لیے اگر بیوی میکے گئی ہو تو شکر کرو اور اگر گھر پر پے ہے تو صبر کرو
 
رات کو کم از کم ایک مچھر مار کر سویا کریں، یوں باقی مچھر اس کی آخری رسومات میں مصروف ہو جائیں گے اور آپ رات بھر اطمینان سے نیند کر پائیں گے
 

یاز

محفلین
جس شخص کے سامنے سب سر جھکا دیتے ہیں، اس کو حجام کہتے ہیں۔ جس کو حجام کے سامنے بھی سر نہ جھکانا پڑے، اس کو گنجا کہتے ہیں۔
 
Top