ابن رضا
لائبریرین
یاد رکھیے ہمیشہ کنواری لڑکیاں ہی وزن کا خیال رکھتی ہیں، بیویاں بے وزن ہی ہوتی ہیں بلکہ وزن کی حدود قیود سے آزاد ہوتی ہیںوزن میں نہیں ہے.
یاد رکھیے ہمیشہ کنواری لڑکیاں ہی وزن کا خیال رکھتی ہیں، بیویاں بے وزن ہی ہوتی ہیں بلکہ وزن کی حدود قیود سے آزاد ہوتی ہیںوزن میں نہیں ہے.
اوہکچھ لوگ خزانوں کی طرح ہوتے ہیں، دل کرتا ہے زمین میں ہی گاڑ دیں
میرا بیٹا خوشگوار موڈ میں ہو تو اکثر یہ گنگناتا ہے، 'تو نے ماری انٹریاں تو دل میں بجیں گھنٹیاں، ٹرن ٹرن ٹرن'آج کل جس عمر میں بچوں کے دل کی گھنٹیاں بج رہی ہیں میں اس عمر میں محلے والوں کے دروازے کی گھنٹی بجا کر بھاگا کرتا تھا
درست فرمایا جناب۔شکر ہے تحریک آزادیِ پاکستان کے دور میں فیس بک نہ تھی، ورنہ ہم جیسوں نے تو باہر ہی نہیں نکلنا تھا، سٹیٹس اپ ڈیٹ کرتے اور ساتھ لکھتے ' اس میسج کو اتنا پھیلاؤ کہ انگریز برصغیر چھوڑ کر بھاگ جائے'
اس میں ایک اور بھی پہلو ہے۔ پھر ہر دو دشمنوں کے پاس بھی یہی ہتھیار ہونا تھادرست فرمایا جناب۔
ساتھ ہی 65 کی جنگ وغیرہ بھی ٹویٹر اور فیس بک پہ ہی جیتنی تھی۔
اور جیتنے والوں نے سلفیاں بھی لینی تھیاس میں ایک اور بھی پہلو ہے۔ پھر ہر دو دشمنوں کے پاس بھی یہی ہتھیار ہونا تھا
شکریہ عزیز بھٹی وغیرہ کا ہیش ٹیگ بھی کافی رش لیتا۔اور جیتنے والوں نے سلفیاں بھی لینی تھی
پنجابی کے مختلف قسم کے لب و لہجوں پر اچھا عبور رکھنے کے باوجود اس لفظ کو پہلی بار پڑھا اور جانا۔ہمارے ہاں پنجابی میں زیادہ تر متیرا کہا جاتا ہے۔
عبد القیوم بھائی میں نے پہلی بار سنا تھا پھر میں نے "متیرے " سرچ کیا تو مجھے یہ لنک نظر آیا جس سے مجھے پتا چلا ، اور خربوزے کو بھی "پتیاں " کہتے ہیں ۔ یہ بھی پہلی دفعہ سنا ۔پنجابی کے مختلف قسم کے لب و لہجوں پر اچھا عبور رکھنے کے باوجود اس لفظ کو پہلی بار پڑھا اور جانا۔
شمالی پنجاب میں خربوزہ، کھکڑی اور ہندوانا، ادھوانا، تربوز زیادہ مستعمل ہیں۔ پتیاں اور متیرے شاید سرائیکی علاقے میں استعمال ہوتے ہیںعبد القیوم بھائی میں نے پہلی بار سنا تھا پھر میں نے "متیرے " سرچ کیا تو مجھے یہ لنک نظر آیا جس سے مجھے پتا چلا ، اور خربوزے کو بھی "پتیاں " کہتے ہیں ۔ یہ بھی پہلی دفعہ سنا ۔
کھکھڑی ۔
ہمارے ہاں ککڑی اور تر کہتے ہیں۔کھکھڑی ۔
ہمارے ہاں ککڑی اور تر کہتے ہیں۔
کل ہی فیس بک پر ایک پختون بھائی کی تحریر پڑھی۔ انہوں نے یہ محاورہ اس طرح لکھا ہوا تھا۔ "تربوزے کو دیکھ کر تربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔"کبھی کبھی تو ہم سوچتے ہیں کہ کیا ہی اچھا ہوتا اگر تربوز کو تربوزہ اور خربوزے کو خربو زکہا جاتا۔ کہتے ہیں کہ خربورزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے