محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
پاکستان میں لوگ ٹریفک اشاروں کو سمجھنے سے قاصر ہیں لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔
یہ تحقیق یقینا ً کسی ایسے خوش قسمت نئے نئے دولہا کی ہے جس کو قسمت نے سالیاں تو دیں مگر سالے یا سالا نہیں دیا۔ایک تحقیق کے مطابق شادی کرانے سے انسان کی زندگی میں کچھ سالوں کا اضافہ ہو جاتا ہے اور ساتھ کچھ سالیوں کا بھی۔
ضروری تو نہیں۔ایک تحقیق کے مطابق شادی کرانے سے انسان کی زندگی میں کچھ سالوں کا اضافہ ہو جاتا ہے اور ساتھ کچھ سالیوں کا بھی۔
کیوں کیا ایسا ہے کیا۔ضروری تو نہیں۔
کیا برجستہ جملہ کہا۔ لُطف آ گیا۔ بہت سی داد۔ماشاءاللہ! گویا جملہ عاشقان کے تڑپنے کی اصل وجہ ٹھنڈ ہے۔ واہ، واہ!تحقیق کے مطابق دسمبر میں عاشق تڑپ تڑپ کر اور دُکھی شاعری کر کر کے اپنا بُرا حال کر لیتے ہیں،جبکہ ٹھنڈ زیادہ جنوری میں پڑتی ہے۔
اس لطیفے پر فراز کی غزل یاد آگئی۔کچھ ناکام عاشق آخری ملاقات پر محبوبہ سے کہتے ہیں، آئندہ تو تم نے ملنا نہیں چلو آخری دفعہ موٹر سائکل کی ٹینکی ہی فل کروا دو (منقول)
لیکن یہ تو دل خوش کرنے کے لیے بلا رہے ہیں، پٹرول ویسے بھی مہنگا ہو گیا ہےاس لطیفے پر فراز کی غزل یاد آگئی۔
آ پھر سے روٹھ جانے کے لئے آ،
رنجش ہی صحیح دل ہی دکھانے کےلئے آ۔
نہیں وہ "نام" کے شریف ہوتے ہیںشریف نام کے لوگ واقعی شریف ہوتے ہیں؟
یہ تو پرانی باتیں ہیںامتحانی سوالات
اردو کی آخری کتاب
- محمود غزنوی نے ہندوستان پر سترہ کیا کیے تھے؟
- ہندوستان پر سترہ حملے کس نے کیے تھے؟
- محمود غزنوی نے ہندوستان پر سترہ حملے کیوں کیے؟ اٹھارہ کیوں نہیں کیے؟