عبد الرحمٰن
محفلین
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےیہ وارث بھائی نے کب کہا؟
ویسے مذاح میں لکھا ہے اگر دل آزاری ہو گی تو معذرت
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےیہ وارث بھائی نے کب کہا؟
دل آزاریدل عزاری
اور مزاحدل آزاری
تو گویا اس کو ایک جملے کا لطیفہ سمجھیں یا حقیقت؟یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ محمد 'چار' وارث اب ایک ذہنی کیفیت کا نام ہے!
(ایک ہی جملہ ہے، قواعد کے مطابق)
لطیفے اور حقیقت میں بس دو گواہوں ہی کا فرق ہوتا ہے!تو گویا اس کو ایک جملے کا لطیفہ سمجھیں یا حقیقت؟
آج کوئی نیا جھگڑا ہوا ہے؟پتہ نہیں زوجہ ماجدہ کو یہ بات کب سمجھ میں آئے گی کہ ٹینڈوں میں گوشت ڈال دینے سے نہاری نہیں بن جاتی۔
یا پرانے سلسلے کی نئی قسط؟آج کوئی نیا جھگڑا ہوا ہے؟
جھگڑا دو طرفہ مباحثہ کو کہتے ہیں تابش بھائی۔ یہاں تو۔۔۔آج کوئی نیا جھگڑا ہوا ہے؟
دوسری طرف والا یہاں جو نظر آ رہا ہے۔ اب یہ تو مناسب بات نہیں کہ بھابھی کے جوابات بھی یہاں تک پہنچیں۔جھگڑا دو طرفہ مباحثہ کو کہتے ہیں تابش بھائی۔ یہاں تو۔۔۔
وارث بھائی کا کاندھا کیوں تلاش رہے ہیں؟ ہمت ہے تو اپنی خواہشات اپنے نام سے بیان کریں.مجھے شادی سےپہلے بھی دلہا بننے کا شوق تھا اور شادی کے بعد بھی دلہا بننے کا شوق ہے
محمد وارث
ابھی امی جی سے ڈر لگتا ہے، 'بعد' میں 'جی جی' سے ڈر لگے گا۔وارث بھائی کا کاندھا کیوں تلاش رہے ہیں؟ ہمت ہے تو اپنی خواہشات اپنے نام سے بیان کریں.
دراصل ہماری پہلی کی بھی حسرت ہی ہے اس لیے قفرہ پورا نہیں ہوتاوارث بھائی کا کاندھا کیوں تلاش رہے ہیں؟ ہمت ہے تو اپنی خواہشات اپنے نام سے بیان کریں.
آدھی بات سچ ہے اور آدھی جھوٹی ماں سے بھی کبھی اولا دکو ڈر لگا ہےابھی امی جی سے ڈر لگتا ہے، 'بعد' میں 'جی جی' سے ڈر لگے گا