فاخر رضا
محفلین
جب آپ واشروم میں کنڈی لگوا دیں گےاس طرح کی باتوں سے کب باہر نکلیں گے؟؟؟
جب آپ واشروم میں کنڈی لگوا دیں گےاس طرح کی باتوں سے کب باہر نکلیں گے؟؟؟
اففف۔۔۔ماشااللہ کچھ صنفِ نازک ایسی بھی ہوتی ہیں کے جن کے نکاح کے بعد لڑکی کی امی داماد کو کہتی ہیں ، بیٹا اپنا خیال رکھنا۔
ٹینشن ناٹ۔۔ ماڑا ابھی تمارا آخری قسط نہیں ہواجو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے وہ صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔
ہنسی پر دلفریب محبت بھری مسکراہٹ کا ملمع چڑھا کر کام چلایا جا سکتا ہے۔میاں بیوی کو آپس کی محبت کے لیے ایک دوسرے کی تعریف کرنی چاہیے اور اس دوران اپنی ہنسی پر قابو رکھنا چاہیے!!!
ہر کسی کی مسکراہٹ بھی تو دلفریب نہیں ہوتی ۔ہنسی پر دلفریب محبت بھری مسکراہٹ کا ملمع چڑھا کر کام چلایا جا سکتا ہے۔
ایسا بندہ پھر تعریف کے ساتھ ہی کوئی لطیفہ بھی سنا دے۔ہر کسی کی مسکراہٹ بھی تو دلفریب نہیں ہوتی ۔میری فکر نہ کریں میری بہت دلفریب ہے
سمجھ نہیں آیابیوی سے عشقیہ گفتگو کرنا ایسے ہی ہے جیسے انسان خارش وہاں کرے جہاں نا ہو رہی ہو.
(مشتاق احمد یوسفی)
خارش کرکے دیکھیںسمجھ نہیں آیا
وہ تو نری مریضہ ہے، گرمیوں میں بھی پہنے ہوتی ہے۔سردی کا صحیح توڑ اون ہی کر سکتی ہے، اگر یقین نہیں آتا تو کسی چھترے (بھیڑ) سے پوچھ لیں جس نے لیدر کے اوپر بھی سویٹر پہنا ہوتا ہے۔
یہ وارث بھائی نے کب کہا؟مجھے شادی سےپہلے بھی دلہا بننے کا شوق تھا اور شادی کے بعد بھی دلہا بننے کا شوق ہے
محمد وارث