محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اکثر خواتین کی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ جب وہ بہو بنتی ہیں تب ساس اچھی نہیں ملتی اور جب ساس بنتی ہیں تو بہو اچھی نہیں ملتی۔
اس فقرے میں "اکثر" غیرضروری ہے شاید۔اکثر خواتین کی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ جب وہ بہو بنتی ہیں تب ساس اچھی نہیں ملتی اور جب ساس بنتی ہیں تو بہو اچھی نہیں ملتی۔
اور دل کے پاس قائداعظمایک ہاتھ میں چونا رکھیں اور ایک ہاتھ میں مکھن،موقع مناسبت سے لگاتے جائیں بہت جلد آپ اسمبلی ممبر بن جائے گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبیجیسے جیسے عمر بڑھتی ہے دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے چاندی بالوں میں ،سونا دانتوں میں ،موتی آنکھوں میں ،شکر خون میں اور مہنگے پتھر کڈنی میں پائے جاتے ہے۔
ایسا کیوں محسوس ہو رہا ہے کہ یہ لطائف کی بجائے آپ کا روزنامچہ ہیں؟گاجر کا حلوہ بنانے کے لیے عورتیں مہنگے ڈرائی فروٹ کھویا وغیرہ سب خرید لیں گی لیکن گاجر جب تک دس روپیہ کلو نہ ہوجائے,تب تک حلوہ بنانے کا پروگرام پینڈینگ رکھتی ہیں.
والدہ ماجدہ تو سنا تھا۔ زوجہ ماجدہ بھی ہوتا ہے کیا؟زوجہ ماجدہ
جو زوجہ ماں جیسا برتاؤ کرے وہ زوجہ ماجدہ کہلاوے ہے ۔والدہ ماجدہ تو سنا تھا۔ زوجہ ماجدہ بھی ہوتا ہے کیا؟
کیووں کے پیچھے عبد الکریم کا ہاتھ ہوتا ہےہر خوبصورت عورت کے پیچھے ایک کامیاب کریم کا ہاتھ ہوتاہے۔