محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ٹھیک ہے ہم اس وقت کا انتظار کرتے ہوئے باوقت ضرورت ایموجی کا استعمال کرتے رہے گے۔'ساب' بہادر! جب ہم 'صاحب' بنیں گے تو نکال بھی دیں گے۔
ٹھیک ہے ہم اس وقت کا انتظار کرتے ہوئے باوقت ضرورت ایموجی کا استعمال کرتے رہے گے۔'ساب' بہادر! جب ہم 'صاحب' بنیں گے تو نکال بھی دیں گے۔
ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار وغیرہ وغیرہ ۔آپ کیوں اس قسم کے ہر ایموجی پر رفیوجی کی طرح ٹوٹ پڑتے ہیں؟؟؟
اِ س کا اُس سے کیا ربط؟؟؟ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار وغیرہ وغیرہ ۔
اِ س کا اُس سے کیا ربط؟؟؟
اور احتیاط سے روئی ڈالے۔آنسو تو دشمن بھی صاف کردیتے ہیں،سچا دوست وہ ہے جو ناک بھی صاف کرے۔
آخر میں آواز لگائے ،آ جاؤ دیدار آخر کو۔اور احتیاط سے روئی ڈالے۔
وائٹ واش کا لغوی مطلب ہےسفید دھلائی، یعنی گوروں نے پاکستانیوں کو پھر دھو دیا۔یہ کرکٹ بھی عجیب گیم ہے منہ کالا کرنے کو وائٹ واش کہا جاتا ہے۔
اس طرح کی باتوں سے کب باہر نکلیں گے؟؟؟جس واش روم میں کنڈی نہ ہو، وہاں خیالات صرف دروازہ کھلنے کے آتے ہیں۔