ایک جملہ کے لطائف

نکتہ ور

محفلین
بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والا خود تھوڑے دن بات آکر کہے " او بھائی ، میں تم سے ناراض ہوں " ۔
درست فقرہ
بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والا خود ہر تھوڑے دن بعد آکر کہے " او بھائی ، میں تم سے ناراض ہوں " ۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والا خود تھوڑے دن بات آکر کہے " او بھائی ، میں تم سے ناراض ہوں " ۔
اسی جملے کا ایک اور ورژن
کچھ لوگ اتنے "شاندار" ہوتے ہیں کہ اگر وہ آپ سے ناراض ہو جائیں تو آپ کی زندگی میں سکون آ جاتا ہے۔
 
بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والا خود تھوڑے دن بات آکر کہے " او بھائی ، میں تم سے ناراض ہوں " ۔

درست فقرہ
بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والا خود ہر تھوڑے دن بات آکر کہے " او بھائی ، میں تم سے ناراض ہوں " ۔
بعد
 
Top