ایک جملہ کے لطائف

یاز

محفلین
کس سے ہضم ہوئی ہیں۔۔۔
الٹا انہوں نے پورے کا پورا بینک دولت پاکستان ہضم کرلیا۔۔۔
اور ڈکار بھی نہ ماری!!!
زیادہ تر سیاسی جماعتیں لکڑہضم پتھرہضم ہوتی ہیں۔ لیکن ایسے ایسے جغادری بھی دیکھے ہیں جو پوری کی پوری جماعت ہضم کروا دیتے ہیں۔
 

شاہد شاہ

محفلین
Top