ایک جملہ کے لطائف

جاسمن

لائبریرین
میں ہڈ حرام بالکل نہیں ہوں لیکن جب میں کام کے لئے اٹھنے والی ہوتی ہوں تو اگلا بندہ کام مکمل کر کے واپس بھی آجاتا ہے۔
 

سید عمران

محفلین

فرقان احمد

محفلین
المیہ یہ نہیں کہ ہماری قوم خراب ریموٹ کو زمین پرپٹخ کریا ایک آدھ طمانچہ رسید کر کے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتی ہے بلکہ المیہ یہ ہے کہ ایسا کرنے سے ریموٹ ٹھیک بھی ہو جاتا ہے ۔۔۔!
 
Top