مذاق مذاق میں کیسا کڑوا سچ بول دیا آپ نےہمیشہ دوسروں کی غلطیوں سے سیکھنا چاہئے ، زندگی اتنی نہیں کہ سب ہی غلطیاں ہم خود کریں۔۔۔!!
یا کاپی پیسٹ کر دیا
مذاق مذاق میں کیسا کڑوا سچ بول دیا آپ نےہمیشہ دوسروں کی غلطیوں سے سیکھنا چاہئے ، زندگی اتنی نہیں کہ سب ہی غلطیاں ہم خود کریں۔۔۔!!
اوپڑ دی اینکس دی گڑگڑاوپڑ دی اینکس دی گڑ گڑ
میری گل ہو ری اے؟”شاہد“ کا جمع ہو سکتا ہے اور مؤنث بھی
لیکن پھر بھی شادی تو سب ہی کر تے ہیںہمیشہ دوسروں کی غلطیوں سے سیکھنا چاہئے ، زندگی اتنی نہیں کہ سب ہی غلطیاں ہم خود کریں۔۔۔!!
شادی غلطی نہیں ہوتی بلکہ شادی کرکے غلطیاں کرنا غلطی ہوتی ہے۔لیکن پھر بھی شادی تو سب ہی کر تے ہیں
آپ نے تو جیسے کھلا کھلا کر ہمارا پیٹ پھاڑ ڈالا ہے!!!کھانےکے معاملے میں کچھ دوستوں کا منہ ہر وقت پستے کی طرح کھلا رہتا ہے اور جب کھلانے کی باری آئے تو اخروٹ بن جاتے ہیں ۔
اس معاملے کو ہرگز عمران بھیا سے نہ جوڑا جائے۔
ہم شاید اپنی طرح کے واحد لوگ ہیں جن کے ہاں گلاس چاہے شیشے کا ہو یا سٹیل کا یا مٹی کا گلاس گلاس ہی رہتا ہے۔